نتائج تلاش

  1. محب علوی

    رولان بارتھس کا نظریہ"مصنف کی موت ": تنقیدی محاکمہ Roland Barthes' Theory of "The Death of the Author": A Critical Analysis

    انتظار رہے گا اس کا اور یہ یقین رکھیں کہ اردو محفل والی پوسٹ سرچ انجن میں نمایاں ہونے کی وجہ سے زیادہ پڑھی جائے گی۔
  2. محب علوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پس منظر میں کتنے اصول کار فرما ہیں ، یہ پچھلی دفعہ نہیں بتایا گیا تھا اور اسی کی طرف اشارہ کیا پھر سے۔ جو مسلسل کھیل رہے ہیں انہیں تو معلوم ہے مگر مجھے ایک اصول بتا کر اصول شکن ٹھہرا دیا جاتا ہے جبکہ جس اصول کا مجھے بتایا ہی نہیں گیا یا جس کی وضاحت اب ہو رہی ہے یا جو میرے مراسلوں اور سوال...
  3. محب علوی

    روشن آپریٹنگ سسٹم 3

    جی اب نظر آ رہی ہیں تصویریں۔
  4. محب علوی

    رولان بارتھس کا نظریہ"مصنف کی موت ": تنقیدی محاکمہ Roland Barthes' Theory of "The Death of the Author": A Critical Analysis

    ادبِ مہجر کی اصطلاح پہلی دفعہ پڑھی ہے اور جہاں تک میں سمجھا ہوں یہ ہجرت سے جڑے ادب کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ باقی چیزیں ایک طرف، ترکیب افصح ہے۔ افصح کا لفظ تازہ تازہ غالب کے خطوط میں پڑھا اور پھر ابھی ابھی مبادیات فصاحت کے مضمون سے بھی سمجھنے کی کوشش کی ہے مگر پھر بھی استعمال میں اعتماد کا فقدان...
  5. محب علوی

    رولان بارتھس کا نظریہ"مصنف کی موت ": تنقیدی محاکمہ Roland Barthes' Theory of "The Death of the Author": A Critical Analysis

    سب سے پہلے تو بہت شکریہ محمد خرم یاسین اگر یہاں تحریر کا متن پیش نہ کیا جاتا تو نہ تو اتنے لوگوں کی رائے آتی اور نہ بہت سے ایسے لوگوں کو پڑھنے کا موقع ملتا جو رائے دیے بغیر صرف پڑھ کر گزر جائیں گے۔ میں نے بھی مکمل تو نہیں پڑھا مگر یہ جملے پسند آئے۔ اگر ہو سکے تو لمبی تحریر کو متعدد حصوں میں...
  6. محب علوی

    ہم کسی سے کم نہیں ( موتیوں سے بنی تصویر نمبر 1)

    ماشاء اللہ! ویسے میری فرمائش ہے کہ ان تصاویر کو کینوا میں لے جا کر تھوڑا رنگ روغن اور ڈال دو تو کچھ فرمائشیں اور بھی ہو سکتی ہیں۔ :D
  7. محب علوی

    رولان بارتھس کا نظریہ"مصنف کی موت ": تنقیدی محاکمہ Roland Barthes' Theory of "The Death of the Author": A Critical Analysis

    اصل میں لنک پر جانا اور پھر اس میں مضمون تلاش کرکے پڑھنا کئی اضافی اقدامات پر مبنی ہے۔ اس موضوع پر اگر کوئی شخص صحیح معنوں میں تحقیق کر رہا ہو اور اس کی خاصی دلچسپی ہو تو وہ تو یہ تردد کر لے گا مگر ایک عام صارف کو اگر متن کی کچھ جھلکیاں یہیں مل جائیں تو کئی لوگوں کی دلچسپی پیدا ہو گی اور دوسرا...
  8. محب علوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضعیف روایت اگر اپنے حق میں پیش کروں تو بقول راوی اصل شے دلچسپی اور دلجمعی کی ہوتی ہے نہ کہ عمر کی بہاریں بیت جانے اور کہنہ مشق ہونے سے۔ اب یہ بتائیں کہ اس وقت تو میں نے آپ کے مراسلے کا اقتباس لیا اور اسی ترتیب سے بتائے گئے حرف سے جملہ شروع کیا مگر لڑی کے آخری مراسلے کو نظرانداز کرکے ایسا کیا۔...
  9. محب علوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاجز آ گیا ہوں میں ان حروف تہجی کے کھیلوں سے۔ یہ ویسے میرے خیال سے اصول کے مطابق ہو گیا ہے مگر کئی حروف مشکل اور ان سے لفظ اور پھر جملہ ازحد مشکل ثابت ہوتے ہوں گے۔
  10. محب علوی

    رولان بارتھس کا نظریہ"مصنف کی موت ": تنقیدی محاکمہ Roland Barthes' Theory of "The Death of the Author": A Critical Analysis

    اس بارے میں کچھ معلومات اردو میں مہیا کر دیں تو پڑھنے والوں کے لیے آسانی رہے گی محمد خرم یاسین۔
  11. محب علوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اس لڑی کے اصول ابھی سمجھے نہیں اور بار بار خلاف ورزی کا ارادہ نہیں۔
  12. محب علوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح بات ہے اس لیے میں رخصت ہی لوں تو بہتر ہے۔ :)
  13. محب علوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھئی میں تو ابھی پہنچا ہی ہوں اور آتے ہی حملہ :)
  14. محب علوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں کیا چل رہا ہے بھئی!!!!!!!!!!!!!!!
  15. محب علوی

    مبارکباد @محب علوی سالگرہ مبارک ہو !

    اللہ کا شکر ہے اور اس دور میں خیریت کا دریافت کرنا واقعی سمجھ میں آتا ہے، کسی زمانے میں یہ محض رسمی جملہ ہوا کرتا تھا۔ امید ہے فرحت کیانی آپ کی طرف بھی سب خیریت ہی ہو گی۔ ضرور، جب بھی فرصت یا کام کی منصوبہ بندی بھی کرنا مقؤد ہو تو ضرور بتائیں کیونکہ پرانے ممبران کی وجہ سے نئے لوگوں کو بھی...
  16. محب علوی

    مبارکباد @محب علوی سالگرہ مبارک ہو !

    بہت شکریہ فرحت کیانی آپ کیسی ہیں اور کیا مصروفیت ہے آج کل؟ اگر لائبریری کے کام میں کچھ وقت لگانے کا ابھی یا مستقبل قریب میں ارادہ ہو تو ضرور بتائیں تاکہ پچھلے سال کی کمی کو کچھ پورا کیا جا سکے۔
  17. محب علوی

    خاں صاحب گفتگو دھاگہ

    آپ کے پاس اس کی رسائی ہے اب۔
  18. محب علوی

    خاں صاحب گفتگو دھاگہ

    میرا نہیں خیال کہ اس کتاب کی پروف خوانی ہوئی ہے، یہ شاید صرف ٹائپ ہی ہوئی ہے۔
  19. محب علوی

    داستانِ امیر حمزہ کی ٹائپنگ

    شبستان سرور میں مجھ سے کتاب کی جلدیں بناتے ہوئے کچھ غلطیاں ہو گئیں تھیں جس کی وجہ سے ایک ہی جلد کو تمام جلدیں سمجھ لیا گیا۔ میں اسے دیکھ کر دوبارہ صحیح کرنے کی کوشش میں ہوں مگر ابھی تک کر نہیں پایا ہوں۔ اگر آپ نے لغت الکبیر کا بھی استعمال کیا ہے تو بہت عمدہ ہے اور اس پر کسی اور دھاگے میں تفصیلی...
  20. محب علوی

    افسانہ ء نادر جہاں۔۔ گفتگو دھاگہ

    ہر شخص تو نہیں مگر جن جن لوگوں نے کام کیا ہے وہ اسے دیکھ سکتے ہیں اور دوسرا مواد محفل پر بھی پوسٹ ہوتا رہا ہے۔ اگر کوئی اس ڈاکومینٹ کو دیکھنا چاہے تو اسے دیکھنے کی رسائی مل جاتی ہے۔ اس کتاب کو تفصیل سے دیکھنے کا موقع نہیں ملا کیونکہ کئی اور کتابیں بھی ہیں اور اس کتاب کا پروف کافی تھکا دینے والا...
Top