پیپلز پارٹی جنرل ضیاء الحق کے زمانے میں چھڑی برداروں کے نشانے پر تھی، اس کے بعد وہ زیادتی تو کرتے رہے مگر پیپلز پارٹی 1988 میں اقتدار میں آنے کے بعد ان کے لیے کبھی بھی حقیقی مسئلہ نہیں بنی۔ زرداری نام کی کرپشن نے ان کے معاملہ بے حد آسان بنا دیا۔
مسلم لیگ ن تو کھڑی ہی جنرل جیلانی اور ضیاء الحق نے...