اس وقت اصل میں ایک دو ہفتے دفتری مصروفیات بہت ہیں ورنہ کئی اطلاقیوں کے تراجم میں کافی کام کیا ہے میں نے۔ خاص طور پر فائر فاکس کے انٹرفیس کو اردوانے میں۔
محمداحمد بھائی کچھ توجہ اس طرف دینے کی ضرورت ہے اور ایک دو بندوں کو اس طرح راغب کر لیا جائے تو ایک ہفتے میں نہ سہی جنوری کے مہینے میں یہ کام...
قاضی سپریم کورٹ کی براہ راست کوریج میں براہ راست جس طرح کی کم ظرفی پر اتر ہوئے ہیں اسے دیکھ کر حیرت ہوتی ہے کہ اتنے بڑے عہدے پر ایسا چھوٹا شخص کیسے پہنچ گیا اور گر پہنچ گیا تو عہدے کا ہی کچھ پاس کر لے، کچھ حیا کر لے۔
شرارتیں اور تنازعات ہی تو حاصل ہیں اس محفل پر۔
الیکشن والے دھاگے اگر کوئی شیئر کر دے یا خطوط تو ماضی کی یادیں تازہ ہو جائیں گی۔
وہ بھی کیا وقت تھا جب آتش جوان تھا 🤣
اصل میں پیشہ ورانہ زندگی کا تجربہ بھی یہی ہے۔ پراجیکٹ کی منصوبہ بندی ، ٹاسک بنانا، تفویض کرنا،مسلسل ٹیم پر نظر رکھنا، ممبران کو چلانا، مورال بلند رکھنا اور جہاں ضرورت ہو وہاں افرادی قوت بڑھانا ایک پراجیکٹ منیجر کی بنیادی ذمہ داریوں میں شامل ہوتا ہے۔ میں نے اسے دوستانہ انداز میں محفل پر آزمایا،...