نتائج تلاش

  1. محب علوی

    مبارکباد محب علوی کے محفل پہ اٹھارہ سال

    میں نے تو وٹس ایپ پر بھی علوی ہی نام رکھا ہے کیونکہ کافی بڑا حلقہ مجھے محب علوی کے نام سے ہی جانتا ہے۔ نین سے بے شمار ملاقاتیں رہی اور وہ اب بھی اسی نام سے پکارتا ہے۔ اردو محفل، ویکیپیڈیا کے سوا فری لانسنگ ہی بس کچھ عرصے سے پیش نظر ہے۔
  2. محب علوی

    مبارکباد محب علوی کے محفل پہ اٹھارہ سال

    بہت شکریہ جناب مقبول صاحب آپ سے مبارکباد وصول کرکے ایسے لگ رہا ہے جیسے اب دائرہ قبولیت مجھے حصار میں لینے کے قریب ہے۔ ☺️
  3. محب علوی

    مبارکباد محب علوی کے محفل پہ اٹھارہ سال

    خیر مبارک الف نظامی ۔ آج کل یا ماضی قریب میں کس پراجیکٹ پر کام کرتے رہے ہو!
  4. محب علوی

    مبارکباد محب علوی کے محفل پہ اٹھارہ سال

    خیر مبارک اور آپ کا جذبہ کتابوں کے حوالے سے نہ صرف قابل قدر ہے بلکہ لائق تحسین بھی۔ بے فکر رہیں، مزید کتابوں پر آپ کو مصروف رکھنے کا مکمل منصوبہ زیر ترتیب ہے۔ 😄
  5. محب علوی

    مبارکباد محب علوی کے محفل پہ اٹھارہ سال

    آپ کا پیش کردہ تعارف پڑھ کر تو مجھے اردو شاعری میں مستعمل اصطلاح "صیاد" خود پر صادق محسوس ہو رہی ہے۔ خدمت تو خیر اپنے شوق کی ہی کی ہے مگر اردو محفل پر دیرینہ تعلق کی قدر و قیمت اب زیادہ محسوس ہوتی ہے۔ اردو لائبریری اور اس سے جڑی یادیں اور لوگ میری زندگی کا سرمایہ افتخار ہیں اور اس کام میں مجھے...
  6. محب علوی

    قاضی تیرے فیصلے پہ خاک

    سسٹم اب رہا کہاں ہے۔ اس وقت تو انتشار ، من مانیاں اور زبردستیاں چل رہی ہیں۔ سسٹم کا اپنا سافٹویئر اپڈیٹ ہونے کا وقت ہو گیا ہے ۔
  7. محب علوی

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    آپ کے یوٹیوب چینل کا ربط کیا ہے ؟
  8. محب علوی

    قاضی تیرے فیصلے پہ خاک

    سسٹم ایسے ہی عریاں ہونے کے بعد بہتر ہوگا۔
  9. محب علوی

    برائے اصلاح: آپ اگر بوٹ کی کمان میں ہیں

    بہت برمحل کلام ہے۔ کروڑوں لوگوں کا نوحہ پڑھا ہے آپ نے۔ داد بہت چھوٹا لفظ ہے اس کلام کے لیے، تاریخ کچھ خود تخلیق کرے کی اس کلام کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ۔ بات اوزان، شعریت اور کلام کو موزونیت کی نہیں۔ یہاں بات ایسے کلام کی ہے جو دل کی آواز ہی نہیں روح کی ترجمان بھی ہے ۔
  10. محب علوی

    میں نے کتابوں کی ایک لسٹ گوگل شیٹ پر بنا رکھی ہے اس میں سے دیکھ سکتے ہیں اور دوسرا آسان طریقہ ہے...

    میں نے کتابوں کی ایک لسٹ گوگل شیٹ پر بنا رکھی ہے اس میں سے دیکھ سکتے ہیں اور دوسرا آسان طریقہ ہے کہ اچھی طرح گوگل پر سرچ کرکے دیکھ لیں کہ کتاب کہیں ٹائپ شدہ میسر تو نہیں۔
  11. محب علوی

    جی یہ مکمل ہو کر شائع بھی ہو گئی تھی۔ آپ کا پیغام میں نے اب دیکھا۔

    جی یہ مکمل ہو کر شائع بھی ہو گئی تھی۔ آپ کا پیغام میں نے اب دیکھا۔
  12. محب علوی

    بالکل کر سکتے ہیں ۔ اب ادب عالیہ سے ہٹ کر ادب اور معلوماتی کتابیں جو کاپی رائٹ سے آزاد ہیں ان کی...

    بالکل کر سکتے ہیں ۔ اب ادب عالیہ سے ہٹ کر ادب اور معلوماتی کتابیں جو کاپی رائٹ سے آزاد ہیں ان کی ٹائپنگ شروع کرنے کا پروگرام ہے۔ اسی کتاب سے شروعات کر لیتے ہیں۔
  13. محب علوی

    نہیں میں نے فانٹ پر کام نہیں کیا اور ایسی فائل میرے پاس نہیں ہے مگر ایک تفصیل بتا سکیں تو یہ...

    نہیں میں نے فانٹ پر کام نہیں کیا اور ایسی فائل میرے پاس نہیں ہے مگر ایک تفصیل بتا سکیں تو یہ فائل بنائی جا سکتی ہے۔
  14. محب علوی

    ٹائپ تو کئی کتابیں ہوئیں پڑی ہیں البتہ پروف کرنا بہت سی کتابں کا باقی ہے ویسے کوئی نئی کتاب...

    ٹائپ تو کئی کتابیں ہوئیں پڑی ہیں البتہ پروف کرنا بہت سی کتابں کا باقی ہے ویسے کوئی نئی کتاب ٹائپنگ کے لیے ڈھونڈتا ہوں۔ @گل یاسمیں کی بھی یہی فرمائش تھی۔
  15. محب علوی

    سیاست پر اس وقت پوسٹ کرنا جہاد ہے ۔

    سیاست پر اس وقت پوسٹ کرنا جہاد ہے ۔
  16. محب علوی

    شمیل بھائی آ جاؤ اب تم بھی محفل پر جیسا کہ ہماری بات ہوئی تھی۔ براہ راست کیفیت نامہ میں ہی پکار...

    شمیل بھائی آ جاؤ اب تم بھی محفل پر جیسا کہ ہماری بات ہوئی تھی۔ براہ راست کیفیت نامہ میں ہی پکار رہا ہوں تاکہ تمہیں ڈھونڈنے میں کوئی دقت نہ ہو۔
  17. محب علوی

    جاسمن یہ سن کر کافی افسوس ہوا، اللہ ان کا غم ہلکا کرے اور ان کی مشکلات میں آسانی پیدا کرے۔...

    جاسمن یہ سن کر کافی افسوس ہوا، اللہ ان کا غم ہلکا کرے اور ان کی مشکلات میں آسانی پیدا کرے۔ آمین۔ میرے خیال سے زیک نے اس طرف توجہ دینا شروع کی ہے اور پوسٹ منظور کر لی ہے۔
  18. محب علوی

    سید عاطف علی جمود توڑنے کے لیے ہی پوسٹ کی ہے اور آپ لوگوں کا ساتھ رہا تو ان شاءللہ جلد ٹوٹے گا...

    سید عاطف علی جمود توڑنے کے لیے ہی پوسٹ کی ہے اور آپ لوگوں کا ساتھ رہا تو ان شاءللہ جلد ٹوٹے گا یہ جمود۔
  19. محب علوی

    اللہ کا شکر ہے محمداحمد اور سیاست پر بات کرنا اس وقت انتہائی ضروری ہے اس لیے وہیں پہنچا ہوں۔ اس...

    اللہ کا شکر ہے محمداحمد اور سیاست پر بات کرنا اس وقت انتہائی ضروری ہے اس لیے وہیں پہنچا ہوں۔ اس سے پہلے ساری توجہ اور زور لائبریری کے کام پر رکھا ہے کچھ سالوں سے۔ اب ذرا گپ شپ کے دھاگوں پر بھی جاؤں گا۔
Top