نتائج تلاش

  1. م

    غم بہت ہے یاں - میر تقی میرؔ

  2. م

    اقبال پردہ چہرے سے اٹھا انجمن آرائی کر

    پردہ چہرے سے اٹھا، انجمن آرائی کر چشمِ مہر و مہ و انجم کو تماشائی کر تو جو بجلی ہے تو یہ چشمکِ پنہاں کب تک؟ بےحجابانہ مرے دل سے شناسائی کر نفَسِ گرم کی تاثیر ہے اعجازِ حیات تیرے سینے میں اگر ہے تو مسیحائی کر کب تلک طور پہ دریوزہ گری مثلِ کلیم؟ اپنی ہستی سے عیاں شعلۂ سینائی کر ہو تری خاک کے...
  3. م

    میرے خواب

    کل رات میں نے خواب دیکھا کہ میں اپنے گھر کے ایک کمرے میں ہوں۔ کمرے میں ایک میز اور تین کرسیاں ہیں۔ میں میز کے سامنے ایک کرسی پہ بیٹھا ہوں جبکہ دو کرسیاں خالی ہیں۔ اچانک دروازہ کھلتا ہے اور میری بڑی بہن اور ابو انھی کرسیوں پر آ کر بیٹھ جاتے ہیں۔ میری بڑی بہن کہتی ہے، ”ابو جی! آپ لکھتے کیوں نہیں...
  4. م

    خواب کی تعبیر بتائیں - بس میں بم ملا

    اب تک کی سب سے خوش آئند تعبیر :in-love: دل خوش ہو گیا۔
  5. م

    خواب کی تعبیر بتائیں - بس میں بم ملا

    اچھا نکتہ اٹھایا ہے تابش بھائی میرا ذہن اس طرف نہیں گیا۔ شاید ایسا ہی ہوا ہو ۔۔
  6. م

    کیا پہنیں؟ -مشورے تقریبات کے لیے

    پہن فقیراں لوئی
  7. م

    میرے خواب

    بہت شکریہ م حمزہ بھائی :rose: ٹھیک سے یاد نہیں لیکن شاید میں نے اس نظم کا کچھ حصہ سکول یا کالج کے کورس میں پڑھا ہے۔ آپ نے تجسس بیدار کر دیا ہے۔ اب اسے دوبارہ پڑھنا پڑے گا :glasses-nerdy:
  8. م

    میرے خواب

    م حمزہ بھائی یہ ہے تازہ ترین خواب :)
  9. م

    میرے خواب

    کیا آپ یوٹیوب دیکھتے ہیں؟ دیکھتے ہی ہوں گے! علامہ فوراً بغل گیروی کا نام سنا ہے؟ شاید نہ سنا ہو! اصلی نام ان کا فرحت عباس شاہ ہے جو شاعری کے بعد اب pranks کر کے بھی خوب نام کما رہے ہیں۔ علامہ صاحب نے ایک فاسٹ فوڈ دکان پر prank کیا تھا جو میرے گھر کے بہت قریب ہے۔ آج کے خواب میں جو لان مجھے نظر...
  10. م

    میرے خواب

    آپ اب آخر میں نام نہیں لکھتے لیکن تدوین سے پہلے تو لکھا تھا نا :tongue:
  11. م

    میرے خواب

    بچپن میں مجھے بھی اکثر زلزلوں کے خواب آتے تھے۔ 8 اکتوبر 2005ء کے بعد سے نہیں آئے :fingerscrossed:
  12. م

    میرے خواب

    وعلیکم السلام یاسر بھائی :rose: ویسے میں نے نہیں کی، شاید مجھ سے ہو گئی ہے۔ آپ کی یہی باتیں ہمیں پسند ہیں! اور یہی باتیں پسند نہیں :sneaky: آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں کہ اکثر خواب بدہضمی کا نتیجہ ہوتے ہیں لیکن غالباً انھیں nightmares کہا جاتا ہے۔ ایسے نصیحت بھرے خواب تو خوش ہضمی کی علامت ہیں :warzish:
  13. م

    میرے خواب

    شکریہ فرقان بھائی خواب چلتے پھرتے ہیں جبکہ ہم خود گرتے پڑتے ہیں :)
  14. م

    اردو میں مستعمل فارسی اور عربی کے الفاظ-بمعنی اصل

    میں ضرور ملنا چاہوں گا، زیدی بھائی۔ جب بھی محفلین اکٹھے ہوں، مجھے ضرور مطلع کریں۔ تاہم اگلے ایک ماہ کے لیے مجھے بیرونِ ملک جانا ہے :airplane: اس کے بعد ہی شرکت کرنا میرے لیے ممکن ہو گا۔
  15. م

    میرے خواب

    جی نہیں! ایسے ناصح کا کبھی سامنا نہیں ہوا :) نہ ہی ایسی نصیحتیں کبھی سننے کو ملیں۔
  16. م

    میرے خواب

    کل رات میں نے خواب دیکھا کہ میں شام کی سیر کر رہا ہوں۔ سیر کرتے کرتے چوک میں آ جاتا ہوں۔ (یہ وہی چوک ہے جو میرے گھر کے پاس ہے اور جس کا حوالہ میں نے اس واقعے میں دیا تھا۔) میرا دل کرتا ہے کہ گھر جانے سے پہلے جوس پیتا جاؤں۔ میری نظر ایک نئے جوس کارنر پہ پڑتی ہے۔ میں سوچتا ہوں، ”واہ! چوک میں پہلے...
  17. م

    میرے خواب

    جی ہاں سید عاطف علی بھائی! تقریباً روزانہ ہی کوئی نہ کوئی خواب دیکھتا ہوں لیکن لکھ کر محفوظ کرنے کا سلسلہ نیا نیا شروع کیا ہے۔ ویسے جب سے لکھنا شروع کیا ہے، زیادہ یاد رہنے لگے ہیں :lightbulb:
  18. م

    یہ کس شاعر کا کلام ہے۔

    شاعر کا تو نہیں پتہ فلسفی بھائی لیکن شعر زبردست ہے :!:
  19. م

    انٹرنیٹ کچھ مسکراہٹ کے ساتھ

    کیا کہنے محمد حسن شہزادہ بھائی! ماڈرن شاعری ہے :)
Top