نتائج تلاش

  1. م

    میرے خواب

    خواب سنانے سے پہلے ایک بات: بعض خواب مجھے ایسے آتے ہیں جن میں لگتا ہے جیسے میں مستقبل میں پہنچ گیا ہوں۔ دو تین سال آگے، یا کبھی کبھی پانچ چھ سو سال آگے۔ یہ خواب بھی انھی خوابوں میں سے ہے اور اس میں میرا احساس ہے جیسے میں پچاس یا سو سال آگے کے زمانے میں ہوں۔ جس خواب میں مجھے بم ملا تھا، اس میں...
  2. م

    میرے خواب

    نہایت بامعنی دعا ہے، یاسر شاہ بھائی :rose: اللہ ﷻ قبول فرمائے۔ آمین، ثم آمین!
  3. م

    میرے خواب

    ثم آمین! بہت شکریہ عبدالرحمن آزاد بھائی :rose:
  4. م

    تُمھارے کوچے سے چلے بھی جائیں، تو کریں گے کیا؟

    تجاویز تو اساتذہ دیں گے۔ میں ابھی خود سیکھنے والوں میں شامل ہوں۔ صرف اپنے تاثرات کا اظہار کرنے کے قابل ہوں :)
  5. م

    میرے خواب

    آمین! دعا کے لیے شکریہ فرحان بھائی :rose:
  6. م

    میرے خواب

    ثم آمین! بہت شکریہ الف نظامی بھائی :rose:
  7. م

    میری شاعری ، استاد محترم سے اصلاح کے بعد ۔

    یہ آپ نے انگریزی کے ” I am happy for you “ کا ترجمہ کر دیا ہے۔ کیا خبر کل کو یہ بھی عام ہو جائے :!:
  8. م

    میری شاعری ، استاد محترم سے اصلاح کے بعد ۔

    کیا کہنے عدنان بھائی :good1: آپ بھی شعروسخن میں طبع آزمائی فرماتے ہیں جان کر خوشی ہوئی :)
  9. م

    تُمھارے کوچے سے چلے بھی جائیں، تو کریں گے کیا؟

    خوبصورت پیرایۂ اظہار ہے، ما شاء اللہ! بعض اساتذہ دونوں مصرعے اس طرح ملانے کو معائب سخن میں داخل کرتے ہیں، لیکن مجھے تو اچھے لگے!
  10. م

    یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا

    واہ یاسر شاہ بھائی! :best: :great: :zabardast1:
  11. م

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    ہم آپ ہی کو اپنا مقصود جانتے ہیں اپنے سوائے کس کو موجود جانتے ہیں :)
  12. م

    میرے خواب

    آمین! شکرگزار ہوں عدنان بھائی :rose:
  13. م

    ہو سکتا ہے - منیب احمد

    بہت شکریہ استاد محترم :rose:
  14. م

    لوٹ لے جتنی لوٹنی ہے دھوپ - منیبؔ احمد

    بہت شکریہ، استاد محترم! مفید تنقید آپ نے فرمائی۔ آخری دو شعر کچھ مجبوراً ہی لکھے ہیں کہ پانچ شعر ہو جائیں :)
  15. م

    ہم مانگنے والے نہیں ہیں - قسط نمبر 3

    چلیے، اس تف سار ہی سہی! (اتنے مشکل لفظ نہ بولا کیجیے :)) لیکن کس بات نے آپ کو یہ پوچھنے پر مجبور کیا؟ یہ الجھن کسی جملے سے پیدا ہوئی ہے؟
  16. م

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    ”میزبانان“ بھی تیار ہو جائیں گے۔ پہلے یہ بتائیے کہ اس محفل میں لاہور کے محفلین کون ہیں؟ میں ایک خود کو ہی جانتا ہوں۔ زیادہ تر جس جیب چاک کا بھی پروفائل دیکھا ہے، وہ باشندہ کراچی کا تھا۔
  17. م

    خواب کی تعبیر بتائیں - بس میں بم ملا

    میں ” ٹیلی گرام “ سے واقف نہیں۔ کیا یہ کوئی سوشل سائٹ ہے؟ کچھ بتائیں گے اس کے بارے میں؟ عبد الحلیم شرر صاحب ایک تو ناول نگار تھے لیکن آپ نے جو لکھا ہے، شاید یہ کسی کا username ہے؟ یہ مزیدار بات ہے! کیونکہ جو کچھ خواب میں دیکھا جائے، اسے سنایا تو جا سکتا ہے، منوانا ممکن نہیں! بہرحال، میں نے تو...
  18. م

    میرے خواب

    آمین! بہت شکریہ م حمزہ بھائی :rose:
  19. م

    میرے خواب

    خواب سنانے سے پہلے میں اتنا بتانا چاہوں گا کہ میرے ابو عربی زبان کے استاد تھے اور ساری عمر قرآن مجید کا درس دیتے رہے۔ یوٹیوب پر ان کا چینل بھی ہے جہاں ان کے خطبات ملاحظہ کیے جا سکتے ہیں۔ اس مختصر تعارف کے بعد شاید اب بہتر طور پر سمجھا جا سکے کہ میں نے اس خواب میں انھیں ایسے حلیے اور ایسی جگہ...
  20. م

    لوٹ لے جتنی لوٹنی ہے دھوپ - منیبؔ احمد

    میں بھی ایک مشورہ آپ کو دوں گا۔ تبصرے آپ اچھے کرتے ہیں اور ہر تبصرے کے ساتھ آپ کی آئی ڈی بھی نظر آتی ہے، پھر ہر بار آخر میں لکھنے کی کیا ضرورت ;)
Top