نتائج تلاش

  1. م

    لوٹ لے جتنی لوٹنی ہے دھوپ - منیبؔ احمد

    بہت شکریہ سردار محمد نعیم بھائی :)
  2. م

    ہو سکتا ہے - منیب احمد

    بقول آپ کے، قبول ہے قبول ہے قبول ہے ۔۔ :)
  3. م

    خواب کی تعبیر بتائیں - بس میں بم ملا

    تقریباً! البتہ بڑی خبریں ہوں: جیسے کہیں ہنگامی صورت حال ہو جائے، روڈ بند ہو جائیں، یا فون اور سمز کی تصدیق کروانی ہو، وغیرہ ۔۔ تو یہ مجھے دوستوں، گھر والوں یا آس پاس سے پتہ چل جاتی ہیں۔ ورنہ زیادہ تر بقول سراجؔ، ” جو رہی تو بے خبری رہی “
  4. م

    لوٹ لے جتنی لوٹنی ہے دھوپ - منیبؔ احمد

    بہت شکریہ عبدالرحمن آزاد بھائی :)
  5. م

    دفنائی ہوئی لڑکیاں!

    ہم آہنگی تو ہے! کہیں دور کا سفر ۔۔ راستے کی مشکلات ۔۔ اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے محسوسات ۔۔ ایسا ہی بیان ان کا تھا۔
  6. م

    لوٹ لے جتنی لوٹنی ہے دھوپ - منیبؔ احمد

    یاسر شاہ بھائی! یہ دوسری کاوش منتظر تنقید ہے۔ آپ کو جلد فرصت ملے گی، امید ہے!
  7. م

    دفنائی ہوئی لڑکیاں!

    عمدہ expression ہے! یہ پڑھ کر مجھے پروین شاکر کی ”خوشبو“ کا دیباچہ یاد آ گیا :lightbulb: لیکن اس میں اتنے پہاڑ اور قبریں نہیں تھیں :ghost: شاید آپ کا موضوع الگ نوعیت کا ہے۔
  8. م

    روگ دل دے دسو سناواں کس نوں

    یعنی زبان کوئی بھی ہو، روگ وہی ہے :!:
  9. م

    ہم مانگنے والے نہیں ہیں - قسط نمبر 3

    ان کے جذبات کی ترجمانی کرنے کے لیے کچھ لکھنے کی ضرورت نہیں۔ ایک یہ :angry2: بنا دینا کافی ہے۔
  10. م

    ہم مانگنے والے نہیں ہیں - قسط نمبر 3

    مشورہ اس کا اچھا ہے، وقت ملا تو سوچیں گے :daydreaming:
  11. م

    ہم مانگنے والے نہیں ہیں - قسط نمبر 3

    آپ کو یہ شائبہ کیوں ہوا؟
  12. م

    لوٹ لے جتنی لوٹنی ہے دھوپ - منیبؔ احمد

    لوٹ لے جتنی لوٹنی ہے دھوپ قبر کے بیچ چھوٹنی ہے دھوپ تو بہت سائباں بناتا ہے کیا ترے سر پہ ٹوٹنی ہے دھوپ؟ سورج اگنے کا انتظار نہ کر تیرے سینے سے پھوٹنی ہے دھوپ جل بجھا آفتاب غصے سے اب تو جلدی ہی روٹھنی ہے دھوپ بسکہ صحرائے زندگی میں منیبؔ ریت ہے، میں ہوں، اونٹنی ہے، دھوپ
  13. م

    ہم مانگنے والے نہیں ہیں - قسط نمبر 3

    شام کے وقت گھنٹی بجی۔ میں نے دروازہ کھولا۔ سامنے ایک ادھیڑ عمر شخص ہاتھوں میں خطاطی کے نمونے اٹھائے کھڑا تھا۔ مجھے دیکھ کر بولا، :aadab: ”بھائی! میں نے یہ چند نمونے تیار کیے ہیں۔ اگر آپ رکھ لیں تو عنایت ہو گی۔“ میں ان نمونوں کو دیکھ کر حیران رہ گیا :surprised: ایسے نستعلیق، ایسے نوک پلک سنورے...
  14. م

    "آسیب پر یقین رکھتے ہو؟ "

    میں آپ کے سوال کا جواب ضرور دیتا لیکن اس سے آگے پڑھنے کی ہمت نہیں ہوئی :nailbiting:
  15. م

    میرے خواب

    خواب کا ماحول ایسا تھا کہ میرا بولنا بےادبی نہیں تھا۔ دوسرے شاگرد بھی درمیان میں بول کے سوال کر رہے تھے۔ جیسے کلاسوں میں عام طور پر ہوتا ہے۔ اسی طرح میں بھی بیچ میں بول پڑا۔ لیکن کئی تفصیلات لکھتے وقت میں غیرضروری سمجھ کے چھوڑ دیتا ہوں۔ خیر، ایک اور بات میں نے آپ سے پوچھنی ہے۔ وہ یہ ہے کہ ہر بار...
  16. م

    سلیم احمد زندگی موت کے پہلو میں بھلی لگتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سلیم احمد

    اس کے شاعر کا نام سلیم کوثر ہے کہ سلیم احمد؟
  17. م

    میرے خواب

    لاجواب! بہت پسند آیا :good1:
  18. م

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    کبھی لاہور کے محفلین سے بھی ملاقات کریں :handshake:
Top