نتائج تلاش

  1. م

    میرے خواب

    مجھے میرا ایک شعر یاد آ گیا، کس دل میں نہیں جاگا مہتاب امنگوں کا کس آنکھ میں خوابوں نے تشکیل نہیں پائی
  2. م

    میرے خواب

    عبدالرحمن آزاد بھائی نے ”خواب“ کے عنوان سے ایک لڑی شروع کی اور تمام محفلین سے گزارش کی کہ وہ اپنے دلچسپ خواب سنائیں۔ میں چونکہ پہلے بھی دو، تین بار اپنے خواب شیئر کر چکا ہوں، سوچا ایک اور سناؤں۔ فائدہ تو کچھ نہیں، ایک دل لگی ہی سہی! یہ کل رات کا خواب ہے: میں نے دیکھا کہ میں انڈیا پہنچ گیا ہوں۔...
  3. م

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    دلچسپ سوالات ہیں لیکن جب تک چائے، کافی :coffeecup: پیزے :pizza: اور دیگر حلوہ جات سے لطف اندوز ہوا جا رہا ہے، ان کے جوابات ملنا مشکل ہے۔ بہرحال یہ میری ناقص رائے ہے :)
  4. م

    خواب کی تعبیر بتائیں - بس میں بم ملا

    آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں لیکن میں خبریں نہیں سنتا۔ بلکہ گھر میں ٹی وی ہی نہیں ہے کہ میں کبھی یوں بیٹھ سکوں :tv:
  5. م

    ہو سکتا ہے - منیب احمد

    نہایت مفید! رشید صاحب کی ایک کتاب میرے پاس ہے: اردو املا۔ آپ نے فہرست شیئر کر دی تو اب دیگر کتب دیکھنے کا بھی موقع مل گیا۔ بےحد شکریہ :)
  6. م

    ہو سکتا ہے - منیب احمد

    بخدمت جناب یاسر شاہ صاحب برائے تنقیدی جائزہ :)
  7. م

    ہو سکتا ہے - منیب احمد

    محمد وارث سر، ایک سوال تھا۔ یہ معنئ لکھنا ٹھیک ہے، یا معنیِ (زیر کے ساتھ)؟ شاید کہیں غالب کے خطوط میں پڑھا تھا کہ ئ لکھنا عقل کو گالی دینا ہے، لیکن حوالہ ٹھیک سے میرے ذہن میں نہیں کہ کس بارے میں تھا۔ آپ کچھ رہنمائی فرمائیں گے؟
  8. م

    ہو سکتا ہے - منیب احمد

    ہو سکتا ہے تم روز کو بھی رات سمجھ لو ہو سکتا ہے تم رات کو بھی رات نہ جانو ہو سکتا ہے تم بات کے الفاظ پکڑ لو الفاظ کے پردے میں کہی بات نہ جانو ہو سکتا ہے تم گردشِ حالات کو دیکھو ہو سکتا ہے تم باعثِ حالات نہ جانو ہو سکتا ہے تم حاملِ تورات ہو لیکن ہو سکتا ہے تم معنئ تورات نہ جانو ہو سکتا ہے تم...
  9. م

    خواب کی تعبیر بتائیں - بس میں بم ملا

    سوچ میں تخیل ۔۔ خواب میں خیال ۔۔ :confused2:
  10. م

    غزل : عرصۂ خواب میں ہوں ہوش سے رخصت ہے مجھے - سرمد صہبائی

    کیا کہنے پوشیدہ ولی سرمد صاحب کے! عمدہ شیئرنگ فرحان بھائی ۔۔
  11. م

    خواب کی تعبیر بتائیں - بس میں بم ملا

    سید عمران بھائی! ایسا کوئی میرا واقف نہیں۔ اور یہ بات بھی آپ کی ٹھیک ہے! گویا کہ ہر صورت :donttellanyone:
  12. م

    خواب کی تعبیر بتائیں - بس میں بم ملا

    مجھے ایک بات یاد آ رہی ہے!
  13. م

    خواب کی تعبیر بتائیں - بس میں بم ملا

    آپ نہ کہتے کہ نہ پوچھیے گا تو شاید نہ پوچھتا، لیکن اب تو پوچھنا پڑے گا۔ بتائیے، کیسے خبر ہے؟
  14. م

    خواب کی تعبیر بتائیں - بس میں بم ملا

    ممکن ہے لیکن میں نے پچھلے ایک دو سالوں سے کوئی مووی نہیں دیکھی۔
  15. م

    خواب کی تعبیر بتائیں - بس میں بم ملا

    نہیں، تابش بھائی! میرے علم میں کسی کی سالگرہ نہیں ہے۔
  16. م

    خواب کی تعبیر بتائیں - بس میں بم ملا

    کل رات میں نے خواب دیکھا کہ میں ایک بس میں ہوں۔ بس خاصی کھلی اور جدید قسم کی ہے، مسافر بھی کم ہیں۔ بس چلنے والی ہی ہوتی ہے کہ میں کھڑکی سے باہر دیکھتا ہوں۔ سارا شہر کافی ماڈرن ہوتا ہے، futuristic قسم کا۔ اچانک میری سیٹ کے اوپر بس کی چھت کا تھوڑا سا حصہ کھلتا ہے اور میری گود میں ایک پارسل آ کے...
  17. م

    احسان مانتے ہیں نہ آداب جانتے ہیں - منیبؔ احمد

    بہت شکریہ فرحان بھائی :)
  18. م

    احسان مانتے ہیں نہ آداب جانتے ہیں - منیبؔ احمد

    میں نے اپنے موبائل کے voice recorder سے ریکارڈنگ کی ہے چونکہ اس کی quality اتنی اچھی نہیں اس لیے ہو سکتا ہے آواز اصلی نہ لگ رہی ہو لیکن آواز میری ہی ہے بغیر کسی بناوٹ یا filters کے اگلی دفعہ کوشش کروں گا فون کے بجائے کوئی اچھا مائیکروفون استعمال کروں :)
  19. م

    احسان مانتے ہیں نہ آداب جانتے ہیں - منیبؔ احمد

    یہ تو نہیں کہہ سکتا کہ میری ایجاد ہے لیکن ہوا کچھ ایسا ہی۔ ایک دو مصرعے موزوں ہونے کے بعد اندازہ ہوا کہ آخر میں ایک رکن فع اضافی ہے لیکن چونکہ روانی پر کوئی فرق نہیں پڑ رہا تھا لہذا میں نے سارے مصرعے اسی اضافے کے ساتھ ہی موزوں کر دیے۔ ہو سکتا ہے یہ بھی کسی بحر کی مزاحف شکل ہو لیکن عروض کا اتنا...
  20. م

    ہم مانگنے والے نہیں ہیں - قسط نمبر 2

    شکریہ، یاسر بھائی! ایک نظر اسے بھی دیکھ لیجیے۔ آپ جہازوں میں عیب ڈھونڈ لیتے ہیں، میرے مرغِ تخیل کی پروازوں پر بھی نظر رکھیے :)
Top