نتائج تلاش

  1. م

    ہم مانگنے والے نہیں ہیں - قسط نمبر 2

    بالکل ٹھیک کہا، عدنان بھائی۔ بقول منیب احمد لاہوریؒ، اب تو فقیروں کو صاحب پیسا اچھا لگتا ہے
  2. م

    غزل : ہم لوگ کبھی نوکِ سناں تک نہیں آتے - فرحان محمد خان

    واہ، فرحان بھائی! ” تعریف کے الفاظ زباں تک نہیں آتے “ کیا کہنے!
  3. م

    ہم مانگنے والے نہیں ہیں - قسط نمبر 2

    شام کے وقت گھنٹی بجی۔ میں نے دروازہ کھولا۔ سامنے ایک ادھیڑ عمر شخص گلے میں کتابوں کا تھیلا لٹکائے کھڑا تھا۔ مجھے دیکھ کر اس نے ایک دو کتابیں باہر نکالیں اور کہنے لگا، ”بھائی! یہ قرآن پاک کے نسخے ہیں۔ گھر گھر انھیں تقسیم کر رہا ہوں۔ ایک نسخہ آپ بھی رکھ لیں۔“ میں نے کہا، ”نہیں بھائی، الحمد للہ،...
  4. م

    غزل : افسونِ خاک دیدۂ تر شام ہوگئی - م م مغل

    مغل صاحب نے کلام سنایا آپ نے ہم تک پہنچایا اس لیے دونوں کے نام آدھی آدھی :handshake:
  5. م

    غزل : افسونِ خاک دیدۂ تر شام ہوگئی - م م مغل

    کیا کہنے مغل صاحب! ” یہ شام آپ کے نام ہو گئی “ خوبصورت آواز، خوبصورت کلام!
  6. م

    حالات ہو گئے ہیں کتنے عجیب صاحب - منیبؔ احمد

    تمام احباب اور اساتذہ کرام نے قیمتی آراء سے نوازا ہے۔ نتیجتاً، آج میں نے اِس غزل کی ریکارڈنگ کی تو اس میں مذکورہ شعر شامل نہیں کیا۔ میرے خیال میں اسے خوفِ فسادِ خلق سے منسوخ کر دینا ہی بہتر ہے۔
  7. م

    تاویل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک نظم

    زبردست یاسر بھائی :rose: نہایت رواں منظوم ترجمہ کیا ہے آپ ہے! ادبی خدمت تو ہو گئی لیکن ساتھ نیکی کا کام بھی ہو گیا۔ حکمت بھرا سبق ہے اِس روایت میں۔ اسے منتخب کرنے کے لیے آپ کو اضافی داد!
  8. م

    تعارف مظلوم گل

    :welcome: محفل میں بنیامین بھائی
  9. م

    احسان مانتے ہیں نہ آداب جانتے ہیں - منیبؔ احمد

    نشاندہی کا بہت شکریہ مظلوم گل بھائی :)
  10. م

    شہزاد قیس کی غزل یا "درخواست برائے زن مریدی "

    پیاری غزل ہے! اور تخلص بھی ٹھیک چنا ہے شہزاد صاحب نے۔ اکیسویں صدی کے قیس معلوم ہوتے ہیں :)
  11. م

    جواب تلخ می زیبد لب لعل شکر خارا

    آپ نے اچھا کیا یہ مضمون لکھ دیا۔ اس سوال کا مجھے بھی اکثر سامنا کرنا پڑتا ہے۔ آیندہ کسی نے پوچھا تو اسے یہی تحریر پڑھا دوں گا :) یہ بات آپ نے تیر بہدف کہی:
  12. م

    کونسا موبائیل فون بہترین ہے؟

    وعلیکم السلام! آپ کو جواب تو وہی دے سکے گا جس نے پانچوں فون استعمال کیے ہوں۔ بہرحال میں تو samsung کو ہی ترجیح دوں گا۔ اے 7 اور نوٹ 8 دونوں ہی اچھے ہیں۔ البتہ نوٹ 8 کی ram زیادہ ہے، اس لیے نسبتا تیز ہے اور ڈسپلے سکرین بھی تھوڑی بڑی ہے۔
  13. م

    احسان مانتے ہیں نہ آداب جانتے ہیں - منیبؔ احمد

    آج دل کیا کہ اپنی آواز میں چند تازہ اشعار پیش کروں۔ کہیں اصلاح کی ضرورت ہو تو ضرور بتائیے گا: احسان مانتے ہیں نہ آداب جانتے ہیں اب بندے اپنے آپ کو ہی صاب جانتے ہیں تم بادشہ ہو حسن کے ہم عشق کے شہنشہ دونوں ہی اپنے آپ کو نواب جانتے ہیں تم زندگی میں دیکھتے ہو خواب سو طرح کے پر ہم تو زندگی کو ہی...
  14. م

    تجھے اس پر ندامت ہے ؟ نہیں تو ۔۔۔جون ایلیا

    عمدہ شیئرنگ، یاسر بھائی! کیا کہنے جون صاحب کے :in-love:
  15. م

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    یہ میرا بلاگ ہے: منیب کا بلاگ یہاں میں نے اپنی کل شاعری کو جمع کر دیا ہے۔ کل میں ایسے کہہ رہا ہوں جیسے پانچ چھ دیوان ہیں، لیکن صرف بیس تیس نظمیں/غزلیں ہیں۔ امید ہے جب تک گوگل قائم ہے، میری لکھی چیزیں بھی محفوظ رہیں گی، اگرچہ ہماری شاعری کیا اور ہم کیا
  16. م

    پیسا اچھا لگتا ہے - منیبؔ احمد

    یہ گانا پہلے شعر کی وجہ سے یاد آیا؟
  17. م

    پیسا اچھا لگتا ہے - منیبؔ احمد

    بہت شکریہ فرحان بھائی :)
Top