روح کا شعور نہ کہیے۔
روح کا احساس کہہ لیجیے۔
نہیں تو بات مزید الجھ جائے گی۔
انسانی شعور کی نئی ترکیب بھی بروئے کار نہ لائیے، ان اصطلاحات کو مدِ نظر رکھیے:
کرنا ہی چاہیں تو مندرجہ بالا کے مجموعے کو انسانی شعور سے تعبیر کر سکتے ہیں۔
روح کی نفی ممکن نہیں۔
روح تو ہر حالت میں موجود ہے لیکن اسے...