نتائج تلاش

  1. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    تصویر :- کوئی کیمرہ انسان کی اتنی اچھی تصویر پیش نہیں کر سکتا جتنی اچھی اور واضع تصویر گفتگو پیش کر دیتی ہے.
  2. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    رشتے :- رشتے خراب ہونے یا ٹوٹنے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ لوگ جهکنا پسند نہیں کرتے لوگ رشتہ توڑنا تو گوارہ کر لیتے ہیں لیکن رشتہ بچانے کی خاطر انا ختم نہیں کر سکتے۔
  3. گل زیب انجم

    کالم قلم درازیاں " اپنوں نے غم دیئے تو۔۔۔" ۔۔۔۔ پروفیسر رفعت مظہر

    وہ داستاں کہاں سے لاؤں جو تیرے دل کو بهلا دے۔۔۔۔۔
  4. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    ویری سڈ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کے ساتھ اپنے فضل کا معاملہ فرمائے. بیشک مرحوم محفل میں اور عام زندگی میں ایک خاص مقام رکهتے تهے ان کے جانے سے جو خلا پیدا ہوا ہے شاید صدیوں ہی بهر پائے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کو کروٹ کروٹ راحت عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا...
  5. گل زیب انجم

    تاسف انتقال پر ملال۔۔۔

    آمین بہت بہت شکریہ امجد میانداد صاحب
  6. گل زیب انجم

    تاسف انتقال پر ملال۔۔۔

    آمین ثم آمین اللہ تعالیٰ آپ کی دعاؤں کو شرف قبولیت بخشے
  7. گل زیب انجم

    تاسف انتقال پر ملال۔۔۔

    آمین ثم آمین شکریہ عبدالرحمٰن بهائی
  8. گل زیب انجم

    تاسف انتقال پر ملال۔۔۔

    شکریہ لئیق احمد بهائی اللہ تعالیٰ آپ کی دعا قبول فرمائے
  9. گل زیب انجم

    تاسف انتقال پر ملال۔۔۔

    بیشک ہم نے اسی کی طرف لوٹ جانا ہے
  10. گل زیب انجم

    تاسف انتقال پر ملال۔۔۔

    ماشاء اللہ سبحان اللہ جزاک اللہ اللہ مرحوم کے حق میں آپ کی دعا قبول و منظور فرمائے اور آپ کو ایک ایک لفظ کے بدلے دس دس اجر عطا فرمائے.
  11. گل زیب انجم

    تاسف انتقال پر ملال۔۔۔

    اللہ آپ کی دعا کو مانند ابر مرحوم کی تربت پر رکهے
  12. گل زیب انجم

    تاسف انتقال پر ملال۔۔۔

    اللہ آپ کی دعا قبول کو شرف قبولیت عطا فرمائے
  13. گل زیب انجم

    تاسف انتقال پر ملال۔۔۔

    انا للہ وانا الیہ راجعون لکهنے والے دوستوں سے ایک استدعا یہ آیت مبارکہ کسی دعا یا ہمدردانہ الفاظ میں استعمال نہیں ہوتی بلکہ یہ ایک اقرار ہے کہ" بیشک ہمیں اللہ ہی کی طرف لوٹ جانا ہے"
Top