نتائج تلاش

  1. گل زیب انجم

    تاسف انتقال پر ملال۔۔۔

    آمین ثم آمین اللہ آپ کی دعا کو نور لحد بنائے
  2. گل زیب انجم

    تاسف انتقال پر ملال۔۔۔

    اللہ تبارک تعالیٰ آپ کی دعا کو قبول فرمائیں اور ان الفاظ کو وسیلہ مغفرت بنائیں
  3. گل زیب انجم

    تاسف انتقال پر ملال۔۔۔

    اللہ تعالیٰ آپ کی دعا کو شرف قبولیت عطا فرمائے
  4. گل زیب انجم

    تاسف انتقال پر ملال۔۔۔

    اللہ تبارک تعالٰی آپ کی دعا قبول فرمائے
  5. گل زیب انجم

    تاسف انتقال پر ملال۔۔۔

    ہمارے ہر دلعزیز دوست و محفلین اعجاز احمد کے والد محترم 19 جولائی 2015 یعنی عید کے دوسرے روز وفات پا گئے ہیں انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تبارک تعالیٰ کے حضور دعاگو ہیں کہ وہ برادرم اعجاز احمد کے والد محترم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے.
  6. گل زیب انجم

    تاسف قیصرانی بھائی کی والدہ کا انتقال پر ملال!

    اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
  7. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    شروعات :- پهول جب شاخ سے ٹوٹ جاتا ہے تو اس کی زندگی ختم ہو جاتی ہے مگر جب بندہ دنیا کے ہاتھوں ٹوٹتا ہے تب اس کی رب سے جڑ جانے کی شروعات ہوتی ہے ۔
  8. گل زیب انجم

    اردو محفل کے سب محفلین اور منتظمین کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک ہو

    اردو محفل کے سب محفلین اور منتظمین کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک ہو
  9. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    وقت :- بیشک مشکل وقت بتا کر نہیں آتا مگر سکها کر اور سمجها کر بہت کچھ جاتا ہے.
  10. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    سارہ جی تحریر کو پسندیدہ قرار دینے پر شکریہ
  11. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    جی جی اسی وجہ سے آئیو ڈیکس کے مشورے سے نوازا تها
  12. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    واہ واہ سبحان اللہ کے لیے آپ کا شکریہ بجا لاتا ہوں
  13. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    جی برادرم اس کا کلمات سے نہیں آپ سے گہرا تعلق ہے اس لئے لکھ دی تهی ۔
  14. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    غلط لوگ :- ہماری زندگی میں آنے والے غلط لوگ ہی دراصل ہمیں صحیح معنوں میں زندگی کا مطلب سکهاتے ہیں.
  15. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    زندگی :- دو دن کی زندگی ہے اسے دو ہی اصولوں پر گزارو ملو تو پهول بن کر بکهرو تو خوشبو بن کر
  16. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    آئی او ڈیکس ایک بام ہوتی ہے جو تهکن کی صورت میں لوگ استعمال کرتے ہیں اس کا کہا تھا ساتھ لے جانا
  17. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    شکریہ
  18. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    شام کو i dux ساتھ لے جانا یاد سے
Top