نتائج تلاش

  1. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    ۱) جب انسان اپنی زندگی سے اکتا جاتا ہے تو وہ بلا خوف و خطر ہر بات کہہ دیتا ہے۔ (۲) تم زندگی کو غنیمت سمجھو! اور اس سے پہلے کہ تم اوپر بلائے جاؤ نیکی کی طرف رجوع ہوجاؤ۔ (۳) فتنہ انگیز سچائی سے ایسا جھوٹ بہتر ہے جس میں کسی کی بھلائی شامل ہو۔ (۴) انسان کی گفتار سے پہلے اس کے اوصاف اور عیوب چھپے...
  2. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    شیخ سعدی نے ایک دفعہ فرمایا کہ: میرے 'اچھے وقت' نے 'دنیا' کو بتایا کہ 'میں' کیسا ھوں اور میرے 'بُرے وقت' نے مجھے بتایا کہ 'دنیا'کیسی ھے
  3. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    ماشاء اللہ جی اچھی فلیڈ ہے آپ کی میں بس مزدوری ہی کرتا ہوں
  4. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    ریٹنگ کی مشکل نہیں
  5. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    سنہرے اقوال--- ایک مرتبہ کسی نے شیخ سعدی رحمتہ اللہ علیہ سے پوچھا کہ “بچوں کی تربیت کیسے کریں؟” انہوں نے فرمایا: جب بچے کی عمر 10 سال ہو جائے تو اسے اجنبی لوگوں میں مت بیٹھنے دیں۔ اسے اچھے اخلاق کی تعلیم دیں۔ غیر ضروری پیار اور شفقت نہ دیں، بڑوں اور اساتذہ کا ادب سکھائیں۔ اسے ہر حال میں استاد...
  6. گل زیب انجم

    سنائیں مزاج کیسے ہیں

    سنائیں مزاج کیسے ہیں
  7. گل زیب انجم

    یاد آوری کا بہت بہت شکریہ

    یاد آوری کا بہت بہت شکریہ
  8. گل زیب انجم

    واعلیکم اسلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

    واعلیکم اسلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
  9. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    اچها اس کا مطلب یہ کہ یہ بهی سچ ہے. پہلے تو میں نے سوچا تھا کہ آپ ورکشاپ میں کام کرتے ہیں اس لیے آپ کو وہ پہچانتی نہیں۔۔۔۔ہا ہا لیکن آپ نے کڑوا سچ کہہ کر بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر دیا. خیر جو چهانتی سو وہی جانتی آپ نے بھی سوچ سمجھ کر فیصلہ کیا ہو گا. لیکن نہ جانے کیوں دل کچھ ۔۔۔۔۔۔۔۔...
  10. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    دوست :- اچهے دوست ستاروں کی مانند ہوتے ہیں ہم ان کو ہمیشہ دیکھ نہیں پاتے لیکن وہ ہمیشہ وہی ہوتے ہیں
  11. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
  12. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    فاروق صاحب کیا نظر پڑ گئی ہے
  13. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    ایک زمانہ ایسا بھی آئے گا کہ لوگ اپنے اپنے رب کو بهول جائیں گے بہت قیمتی لباس پہن کر بازار میں اکڑ اکڑ کر چلیں گے اور اس بات سے بے خبر ہونگے کہ اسی بازار میں ان کا کفن بھی موجود ہے
  14. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    غربت :- غربت انسان کو اپنے ہی شہر میں ایسا اجنبی بنا دیتی ہے کہ لوگ پہچاننے سے انکار کر دیتے ہیں.
  15. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    ویلکم
  16. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ برادرم بلال اللہ تعالیٰ آپ کو رمضان المبارک کے مہینے کی تمام نعمتیں اور فیوض سمٹنے کی توفیق عطا فرمائے. برادرم آپ نے یہ کیسے سوچ لیا کہ آپ کی لکھی ہوئی یا کہی ہوئی باتیں فضول ہو سکتی ہیں. پہلی تو یہ بات ہے کہ ہر انسان اپنی عقل کے مطابق درست ہی کہتا ہے کوئی یہ نہیں چاہتا...
  17. گل زیب انجم

    سنہری اصول

  18. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    بلال بھائی حروف کی کفایت شعاری اچھی نہیں ہوتی تاہم آپ کی تمام ارسال کردہ رنگیٹ پر تہ دل سے مشکور ہوں.
  19. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    وقت :- وقت کے ساتھ ساتھ بہت کچھ بدل جاتا ہے لوگ بهی، رشتے بھی، احساس بھی اور کبھی کبھی ہم خود بھی.
  20. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    زندگی :- یہ زندگی دو دن کی ہے ایک دن تمہارے حق میں اور دوسرا تمہارے مخالف جس دن تمارے حق میں ہو اس دن غرور مت کرنا اور جس دن تمہارے مخالف ہو اس دن صبر کرنا.
Top