فاروق صاحب تبصرے کا شکریہ:-
عرض خدمت ہے کہ یہ غزل میں نے اصلاح و مشورے کے زمرے میں لگائی ہے اس امید پر کے آپ احباب غلطیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے مثال کے ساتھ اصلاح فرما کر بندہ ناکارہ کی قلم کو درست سمت پر گامزن کریں گے.
امید واثق ہے کہ آپ اپنی گوناگوں مصروفیاتی زندگی میں سے کچھ لمحے ہمیں ضرور...