نتائج تلاش

  1. گمنام زندگی

    مبارکباد حسان خان کے 5000 مفید و معلوماتی مراسلے

    بہت شاندار حسان خان :applause::applause::applause::applause:
  2. گمنام زندگی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    جو ایک گھنٹے (میکسیمم) کا کام 50 دن میں کرے تو نیا ملک بنانے میں بھلا کتنا ٹائم لے گا ؟؟؟ کوئی ہیلپ کرے پلیز :battingeyelashes:
  3. گمنام زندگی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    ہائے تشہیر بازی کا جنون جوش میں عمران خان کی تصویر ہی پلٹا کے لگا دی۔ چاہے نماز میں ہاتھ کے رُخ غلط نظر آئیں۔ پس ثابت ہوا خان کی تو پہلی نماز ہے ہی ، ایڈورٹائیزر بھی نیا آیا ہے ۔:D:D:D
  4. گمنام زندگی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    او یار سمجھ نئی پڑی ، یہ ریلی کس کی طرف سے ہے اور کون اس میں شریک ہوگا ؟
  5. گمنام زندگی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    اوہ ! :)
  6. گمنام زندگی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    آپ کی ہر بات کا ایک جواب گو نواز گو :)
  7. گمنام زندگی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    لگتا ہے ڈانٹ کے بغیر آپ دونوں جانے والے نہیں گو دونوں گو :D
  8. گمنام زندگی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    چلو بھئی ۔۔ ڈانٹ پڑ جائے گی۔
  9. گمنام زندگی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    مجھے بھی مجھے تو ایسا لگتا ہے ، خان صاحب نے تازہ تازہ انیل کپور کی نائیک فلم دیکھی ہوگی۔ :)
  10. گمنام زندگی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    بقیہ پونے چار سال
  11. گمنام زندگی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    بھئ نواز تو گو ہو جائے گا ناں ؟؟؟ کچھ لوگ اسے ××× پڑھتے ہیں پر وہ بھی ٹھیک ہے ، ہاہاہاہا :D
  12. گمنام زندگی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    روز اتنی ہی بار ، جتنے روز دھرنے کو ہو چکے ۔ اسطرح روز پڑھنے کی تعداد "راست متوازی" بڑھتی جائے گی۔ مثلاََ آج 48 واں دن ہے تو 48 بار کل 49 واں ہو گا تو 49 بار انشاءاللہ 1370 تک افاقہ نہ ہوا تو محفل کیا دنیا ہی چھوڑ دونگا ۔ (اور یہ عمرانی وعدہ نہیں)
  13. گمنام زندگی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    اِ ن لوگوں کو سمجھائیں صبح شام "گونواز گو" کا ورد کریں انشااللہ نفع ہوگا۔
  14. گمنام زندگی

    خونی چاندوں کی نمود، صہیونیوں کا پانچ صدیوں سے انتظار

    کمال ہے اُن لوگوں پہ جو یقین رکھتے ہیں
  15. گمنام زندگی

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    لو جی اسی بات پہ ایک گڈ نیوز http://e.jang.com.pk/09-25-2014/karachi/pic.asp?picname=14_04.gif
  16. گمنام زندگی

    عمران خان،اب آپ کو پلان ’بی‘ کا انتظار ہے؟

    گو نواز گو گو قریشی گو گو شیخو گو گو قادری گو گوبھٹو گو گو زرداری گو :)
  17. گمنام زندگی

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    جبھی میں شاعری کے سیکشن میں نہیں جاتا :at-wits-end: :D:D:D
  18. گمنام زندگی

    خواتین کی ڈرائیونگ

    ڈاکٹر یونس بٹ یا گل نوخیز اختر میں سے کسی ایک کی شرارت لگتی ہے یہ :)
  19. گمنام زندگی

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    عثمان اس طرح تو عارف کریم صاحب کی اس بات کا کوئی مقصد ہی نہیں ہو ا "اچھا تو پھر مذہبی لوگ ہی کوئی نت نئی سائنسی ایجادات اور دریافتیں کر کے دکھادیں۔ پچھلے ہزار سالوں میں تو مدرسے سے تمام انسانیت کی بھلائی کیلئے کچھ برآمد نہیں ہوا۔"
Top