نتائج تلاش

  1. گمنام زندگی

    داعش کا منشور پاکستان میں بھی تقسیم

    بات یہیں ختم ہوتی ہے ، شکریہ
  2. گمنام زندگی

    داعش کا منشور پاکستان میں بھی تقسیم

    نظریات کو نظریات سے ہی مارا جاتا ہے ؟؟؟ یہ کوئی ریسرچ ہے یا آپ کا مفروضہ ؟
  3. گمنام زندگی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    "جعلی اسمبلی" میں تقریر کرنے کی ضرورت ہی کیا تھی بھلا کئیوں کا دل خراب کر دیا :D
  4. گمنام زندگی

    داعش کا منشور پاکستان میں بھی تقسیم

    عمران سیریز پڑھ پڑھ کے میں بھی پاکستان کے بارے میں بہت خوش خیال تھا ۔ اب پتہ چلاکہ سب کا سب حلوہ ہے ۔
  5. گمنام زندگی

    داعش کا منشور پاکستان میں بھی تقسیم

    ہاہاہا داعش کی فرنچائز :)
  6. گمنام زندگی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    کوشش کی بات آپ نے شروع کی ، کچھ آپ ہی بتائیں :)
  7. گمنام زندگی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    میری بہن ۔ کوشش تو ہے ، پر شیخ رشید اور قریشی کو ساتھ لے کر ؟؟؟ نو ، نیور ،نتھنگ
  8. گمنام زندگی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    وہ ہتھکڑیوں کی کچھ بات ہو رہی تھی شاید پھر کل رات معافی بھی مانگی بے چارے نے :p
  9. گمنام زندگی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    آپ کا اپنے بارے میں کیا خیال ہے۔ شیریں مزاری سے تو زیادہ سمجھ بوجھ ہے آپ کی :)
  10. گمنام زندگی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    تو میں بھی تو یہی کہہ رہا ہوں:) مجھےبھی نہ عمران میں دلچسپی ہے نہ ہی پی ٹی آئی میں اور نہ ہی ظالم جابر حکمرانوں میں تبدیلی چاہیے لیکن نئے ہاتھوں سے
  11. گمنام زندگی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    آپ کا خیال ہے تو زریں ہے میرا خیال ہے تو خام خیالی ہے ، ہاہا ہاہا پکی پی ٹی آئی سوچ :D:D:D
  12. گمنام زندگی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    ہمارے دھرنے میں ایک گملا نہیں ٹوٹا۔ ایک گملہ ہی تو نہ ٹوٹا باقی تو قوم کا مان ٹوٹا، ریاست کا تقدس ٹوٹا ، اداروں کا فخر ٹوٹا، نوجوانوں کا غرور ٹوٹا اور کیا توڑنا رہ گیا ہے جناب؟
  13. گمنام زندگی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    مطلب مداری کا جواب مداری ؟
  14. گمنام زندگی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    وہ شخص لند ن بھی تو گیا تھا بڑی بڑی باتیں کر کے نتیجہ؟
  15. گمنام زندگی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    بس بھائی ۔ اب کیا کہیں ۔:)
  16. گمنام زندگی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    اتفاق سے میرا بھی اپنے بارے میں یہی خیال ہے :pak:
  17. گمنام زندگی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    ہاہاہاہا مجھے ایک بات آپ دونوں بہنیں بتا دیں۔ کیا عمران کی سوچ یا طریقہ کار سے مخالفت کا مطلب ۔ نواز کا حامی ہونا ہے ؟؟ اگر ایساہے تو آپ کی سوچ پر بھی افسوس ہے :)
  18. گمنام زندگی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    اور مجھے آپ کی سوچ پر o_O
  19. گمنام زندگی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    بات تو ہے مضحکہ خیز بالکل اسی طرح جس طرح عمران خان ، لاکھوں کا مجمع لے کر بھی لوگوں کو آوازیں مارتے رہے ۔بے چارے ، جاوید میانداد ۔ آ بھی جاؤ وسیم اکرم ۔کب آو گے شاہد آفریدی ۔ پختونوں میں نہیں رہ سکو گے بلاہ بلاہ بلاہ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  20. گمنام زندگی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    اے خدا اِ ن عقل سے پیدل لوگوں کو ہمارا حکمران نہ بنانا۔
Top