یہ دونوں چور ہیں ، آپ کو بھی پتہ ہے ، مجھے بھی پتہ ہے ۔
لیکن عمران خان کو نہیں پتہ ۔ ہے ناں حیرت کی بات
بلکہ کل باعزت واپسی کے لئے فرماتے ہیں کہ
دیکھتے ہیں زرداری "صاحب "کیا پیغام لاتے ہیں
ویسے بھی پچھلے ایک سال کے ریکارڈمیں کبھی جو بھولے خان نے زرداری کے خلاف کچھ بولا ہو ، کبھی نام بھی لیا...