نتائج تلاش

  1. شعیب صفدر

    تعارف میں کون ہوں؟

    سر ایک آپ کی ہی فائل نہیں کئی اور بھی ہیں !!! سر ایک دو مسئلہ ہیں اُن سے فارغ ہو کر آپ والا کام بھی کریں گے!!!
  2. شعیب صفدر

    تعارف میں کون ہوں؟

    صنفی گفتگو سے اجتناب کیا جائے!
  3. شعیب صفدر

    تعارف میں کون ہوں؟

    بہت فعال ہیں اور نہایت عمدہ کام کر رہی ہیں!!! خواتین کے لئے اس پیشہ مین کوئی خرابی نہیں!!
  4. شعیب صفدر

    روداد عید ملن ۱۴۳۳ ھ

    یار آپ سے ہی سنا تھا!!! یہ لفظ
  5. شعیب صفدر

    روداد عید ملن ۱۴۳۳ ھ

    اب بات مرنے مروانے تک جا پہنچی ہے تو ہم اپنے اپنی خواہش سے دستبردار ہوتے ہیں!
  6. شعیب صفدر

    تعارف میں کون ہوں؟

    قابل افراد کا آپس میں مقابلہ ہر شعبہ زندگی میں رہتا ہے جناب!!!
  7. شعیب صفدر

    روداد عید ملن ۱۴۳۳ ھ

    روداد دیر سے آئی آپ کی مگر اچھی ہے اب ذرا اس کا آسان ترجمہ بھی عنایت فرما دیں!!
  8. شعیب صفدر

    تعارف میں کون ہوں؟

    دیوانی و فوجداری دونوں طرح کے مقدمات!!! مکمل فیس لسٹ؟ نہیں جناب یہ راز ہے یہ نہیں بتاؤ گا بس یہ کافی ہے کہ 10 منٹ کے مشورے کے آٹھ ہزر روپے تک بھی لئے ہیں
  9. شعیب صفدر

    تعارف میں کون ہوں؟

    پوچھیں
  10. شعیب صفدر

    تعارف میں کون ہوں؟

    والد صاحب کی خواہش پر اس پروفیشن میں داخل ہوا اور خوش ہوا ہوں۔ بہترین پروفیشن ہے، 2006 سے پریکٹس میں ہوں۔
  11. شعیب صفدر

    ذرا یہ تو دیکھئے، کیا ہی بات ہے :)

    ہا ہا ہا :haha:
  12. شعیب صفدر

    تعارف میں کون ہوں؟

    لو تو ہم تاریخ پر تاریخ دے دیں گے!!!! پھر کون جیتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ آہو
  13. شعیب صفدر

    تعارف میں کون ہوں؟

    اگر میرا کلائنٹ ہو اور فیس ادا کر چکا ہو تو معصوم سمجھ کر اگر فیس نہ دی ہو تو ۔۔۔۔۔۔۔ آہو سمجھتا ہو مگر بھولتا نہیں ہو ملزم کو اور مجرم تو ثابت وہ ہو ہی نہیں سکتا آخر میں اُس کا وکیل ہو!!
  14. شعیب صفدر

    ،،،،، میاں بیوی ،،،،،

    چلیں دیکھتیں ہیں مگر وعدہ نہیں کرتا۔
  15. شعیب صفدر

    تعارف میں کون ہوں؟

    کیا بات ہے یعنی مجھے کچھ بتانے کی ضرورت نہیں!!!! آپ کو ہم کیسے بھول سکتے ہیں جناب!!! جی شکریہ خوش آمدید کہنے کا!!!!! جیسا کیس ویسی فیس!!!
  16. شعیب صفدر

    ،،،،، میاں بیوی ،،،،،

    یار یہ ممکن نہیں لوگ اپنے راز دے کر جاتے ہیں انہیں یوں کسی فورم پر بیان کرنا اخلاقیات کی رو سے اچھا نہیں ہے خواہ کردار کا نام ہی کیوں نہ بدل لیا جائے!!
  17. شعیب صفدر

    تعارف میں کون ہوں؟

    تعارف میں کیا بتایا جائے آپ سوال کریں ہم کوشش کرتے ہیں کہ جواب دیں اب ہم خود کیا بتائیں بغیر جانے کہ آپ ہمارے بارے میں کیا جاننا چاہتے ہیں!!! یہ کہ جاننا بھی چاہتے ہیں یا نہیں!!! ابتدا میں صرف یہ بتا دیتے ہیں نام چوہدری شعیب صفدر علی گھمن ہے اور پیشہ وکالت!!!
  18. شعیب صفدر

    ،،،،، میاں بیوی ،،،،،

    تحریر اچھی ہے اور کمیٹی کے صدر نے یہ تو بتایا نہیں کس کے گلے لگ کے سوئیں گے جناب؟ ویسے گھروں کی تباہی میں اس کے علاوہ اعتماد کا فقدان، فریقین کی انا و ضد، کوئی دوسرا معاشقہ، کچے کان اور وہم جیسے عناصر بھی علیحدگی کا باعث ہوتے ہیں!! وکلالت ایسے کیس دیکھنے کو ملے ہیں۔
Top