نتائج تلاش

  1. شعیب صفدر

    سوپا بل واپس لے لیا گیا

    آپ کی بات درست معلوم ہوتی ہے
  2. شعیب صفدر

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    سر میں یہ بھی نہیں بنا سکتا مگر کسی کی تصویر ایسی بنائی جائے تو اُس کی طرف سے اگر سامنے والا چاہے تو ہتک عزت کا کیس کر سکتا ہو!!! صرف مذاق!!!
  3. شعیب صفدر

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    ممکن!!!! یہ تو انہیں معلوم نہیں کہ کیا ہوا ہے شادی، منگنی! یا کچھ بھی نہیں!!! تو بتا کیسے سکتے ہیں!!!!
  4. شعیب صفدر

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    سر میں وکالت کرتا ہوں کیوں مجھے پروگرامر بنا رہے ہیں!!!!
  5. شعیب صفدر

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    نہین نہیں میں کارٹون نہیں بناتا!!
  6. شعیب صفدر

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    ہا ہا ہا ہا!!! بہانے سے کیا بتانا چاہ رہے ہیں سر؟
  7. شعیب صفدر

    (Waar (2012

    میں نے سنا ہئ یہ یکم جون 2012 کو ریلیز ہو گی۔
  8. شعیب صفدر

    (Waar (2012

    سنا ہے یہ فلم ISPR کے تعاون سے بنائی جا رہی ہے!!! کیا یہ درست ہے؟ اور سنا ہے یہ پاکستان کی ہسٹری کی سب سے مہنگی فلم ہو گی دو گھنٹے اور چوبیس منٹ کی اس فلم پر قریب انیس کروڑ تک لاگت آنے کے امکان ہیں
  9. شعیب صفدر

    مبارکباد ظفری بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

    ہماری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو جناب کو سال گرہ!!
  10. شعیب صفدر

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    چائے کے عشق میں ہم نے اے حمید کو پڑھا ہے!!! کیا افسانوی تحریریں انہوں نے لکھی ہیں چائے کی تعریف میں!!! اور ہم اُس کی بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ چائے پینے کا اصل وقت رات کا پچھلا پہر جب ہر طرف خاموشی ہو!! آپ ہو اور چائے اتنی تنہائی ہو کہ آپ کی سوچیں بھی آپ کے قریب نہ آئیں!! اور ایسے میں چائے سے...
  11. شعیب صفدر

    ایویں ہی!

    متعلقہ تحریریں پسند کرنے کے علاوہ ہم کچھ نہیں کر سکتے
  12. شعیب صفدر

    ہم اردو ویب کے شیدائی۔ از ابنِ سعید آواز کے ساتھ

    ہم پہلے بھی آتے تھے مگر بطور مہمان۔ کچھ کہے بغیر رخصت ہو جاتے تھے۔ ہمارا چکر سیاسی ذمرے تک ہوتا تھا بس :)
  13. شعیب صفدر

    ہم اردو ویب کے شیدائی۔ از ابنِ سعید آواز کے ساتھ

    خوب! نہایت عمدہ! کیا بات ہے جی
  14. شعیب صفدر

    بھوکے ننگے (Must Read)

    اس پر ایک بحث یہاں بھی چل نکلی ہے فرحان میاں ذرا دیکھنا!!
  15. شعیب صفدر

    پاک اردو انسٹالر کے بینر

    یہ ایک عمدہ کام کیا آپ نے میں اسے اپنے بلاگ پر شیئر کرتا ہوں۔
  16. شعیب صفدر

    اسلام آباد کے امریکی سفارت خانے میں ہم جنس پرستوں کا اجتماع

    اس معاملے پر اوریا مقبول جان کا کل ینی 6 جولائی 2011 کے ایکپریس میں شائع کالم
  17. شعیب صفدر

    یوبنٹو میں اردو

    نبیل بھائی کا طریقہ اوبنٹو کے پرانے ورژن کے لئے زیادہ عمدہ ہے۔ نئے ورژن میں آپ فونٹ پر ڈبل کلک کرے گے تو فونٹ ویو میں فونٹ اوپن ہو جائے گا سیدھے جانب نیچے کی طرف اُس پر install font لکھا ہو گا اُس پر کلک کریں اور فونٹ انسٹال!!!
  18. شعیب صفدر

    اسلام آباد کے امریکی سفارت خانے میں ہم جنس پرستوں کا اجتماع

    امریکی حکومت کے بیان کردہ اصولوں میں یہ بات تو تسلیم کی گئی ہے کہ 'استہقاق کے حامل افراد کی یہ ذمہ داری و فرض ہے کہ وہ متعلقہ ریاست کے اصول و ضوابط اور قوانین کا احترام کریں میرا مکمل رد عمل و موقف میرے بلاگ پر ہے
  19. شعیب صفدر

    اسلام آباد کے امریکی سفارت خانے میں ہم جنس پرستوں کا اجتماع

    توبہ توبہ کتنی انتہا پسندی پھیلی ہوئی ہے!!! شکر ہے اس حبس کے موسم میں امریکی قونسلیٹ کا یہ قوم دہشت گردی کے خلاف اقدامات کی طرح ایک تازہ ہوا کا جونکا ہے!!!
Top