اندازہ ہوجاتا ہے جب کسی کو دیکھ کر بار بار اس کا خیال آنے لگے.
چکر پہ چکر نہیں ہاں ایک دو بار سلام وغیرہ یا ویسے ہی کوئی بات
فریق کو اندازہ ہوجاتا ہے
میں اظہار نہیں کرتا فریق خود سمجھ جاتا ہے بس وقت لگتا ہے
میں بہت ہی طریقے سے بات کرتا آج تک کسی نے غصہ نہیں کیا البتہ جس نے انکار کیا ہم نے...