زیک دراصل بات یہ ہے کہ یہ دنیا ہے یہاں طرح طرح کے لوگوں سے واسطہ پڑتا ہے
ایک واقعہ یاد آرہا ہے.
ایک بار بس میں کراچی جا رہا تھا تو پچھلی سیٹ پر بیٹھی لڑکی تھوڑی دیر بعد شیشے کے پردے سے چھیڑ چھاڑ کرتی تو پہلے تو سوچا شاید پردہ ٹھیک کررہی ہے لیکن جب بار بار پردہ ادھر ادھر کرنے لگی میں سمجھا کچھ تو...