نتائج تلاش

  1. وصی اللہ

    اردو سیکھنے میں مدد

    National Council for Promotion of Urdu Language National Council for Promotion of Urdu Language شاید دونوں ربط آپکے کے لیے مفید رہیں
  2. وصی اللہ

    سائنسی لغت

    میری کیا مجال۔۔۔
  3. وصی اللہ

    سائنسی لغت

    سمتی رفتار
  4. وصی اللہ

    قمر باجوہ اور انڈیا کی کمر

    کافی بوٹ چاٹ قسم کا کالم ہے۔۔۔ جب جنرل باجوہ رات کی تنہائی میں تہجد ادا کررہے ہوتے ہِیں تو امیر حمزہ اُن کے پیچھے لوٹا پکڑے کھڑے ہوتے ہیں۔۔۔
  5. وصی اللہ

    فیدل کاسترو، کیوبا اور ہم

    ﺑﯿﺴﻮﯾﮟ ﺻﺪﯼ ﮐﮯ ﺍٓﺧﺮﯼ ﺍﻧﻘﻼﺑﯽ ﮐﺎ ﺳﻔﺮ ﻭﺳﻌﺖ ﺍﻟﻠﮧ ﺧﺎﻥ ﻣﻨﮕﻞ 29 ﻧﻮﻣﺒﺮ 2016 ایکسپریس نیوز ﺍٓﭨﮫ ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ ﺩﻭ ﮨﺰﺍﺭ ﭘﺎﻧﭻ ﮐﻮ ﺷﻤﺎﻟﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﮐﺸﻤﯿﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﺗﺒﺎﮦ ﮐﻦ ﺯﻟﺰﻟﮧ ﺍٓﯾﺎ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺩﻧﯿﺎ ﺑﮭﺮ ﺳﮯ ﺍﻣﺪﺍﺩﯼ ﭨﯿﻤﯿﮟ ﺍٓﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮ ﮔﺌﯿﮟ۔ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﻣﯿﮉﯾﮑﻞ ﭨﯿﻢ ﮐﯿﻮﺑﺎ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ۔ﺗﯿﻦ ﺳﻮ ﮈﺍﮐﭩﺮﻭﮞ ﺍﻭﺭ ﻧﯿﻢ ﻃﺒﯽ ﻋﻤﻠﮯ ﭘﺮ ﻣﺸﺘﻤﻞ...
  6. وصی اللہ

    راوی وِچوں وگھیاں تِن نہراں

    کھے کا مطلب "خاک" مجھے خاک پنجابی آتی ہے۔۔۔ یعنی بالکل بھی نہیں آتی۔
  7. وصی اللہ

    کوئی بتلائے کہ "اوریا" صاحب کیا بتلا رہے ہیں

    کریں گے جاہل نئی بستیاں آباد۔۔۔۔
  8. وصی اللہ

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اصل توجہ طلب بات جس کے لیے یہ پوسٹر یہاں لگایا گیا ہے وہ ۱۷۷ ہندو فوجیوں کا واصل جہنم ہونا ہے۔۔۔۔ شاید ایک گولی سے دو دو یا چار چار واصل جہنم کیے گئے ہوں۔۔۔
  9. وصی اللہ

    باریک لیکن اہم فرق

    دفع۔۔۔رفع دفع (عربی۔ بفتح اول و سکون دوم)۱۔ ہٹانا، ۲۔ دور کرنا؛ ۳۔ داخل کرنا؛ ۴۔ ادا کرنا؛ ۵۔ کسی بات کو دلیل سے باطل کرنا؛ ۶۔ مجبور کرنا؛ ۷۔ کسی کو اذیت سے بچانا؛ ۸۔ کسی کو کچھ دینا۔ اُردو میں ایک آدھ محاوروں میں نظر آتا ہے جیسے رفع دفع کرنا، دفع دخل کرنا وغیرہ۔ رفع (عربی) ۱۔ اُٹھانا؛ ۲۔...
  10. وصی اللہ

    باریک لیکن اہم فرق

    خفا ہونا۔۔۔روٹھنا خفا ہونا فارسی میں "خفا" ہائے ہوز/مختفی سے یعنی "خفہ" ہے، جس کے لغوی معنی گھلا گھونٹنا کے ہیں جبکہ مجازی معنوں میں برہم ہونا، ناراض ہونا ہے۔ " آج کل مسٹر گلیدسٹن کی خفگی ہم پر بہت ہے، دیکھیے کیا ہو" (اودھ پنج) "نصوح کلیم کی خفیف الحرکاتی سے بے انتہا خفا ہیں" (توبتہ النصوح)...
  11. وصی اللہ

    تعارف لو ہم بھی آگئے

    زہے نصیب۔۔ زہے نصیب۔۔۔۔۔
  12. وصی اللہ

    اداس مرغی

    چوں چوں تو چوزہ کرتا ہے۔۔۔ شاید اداسی کے بعد ککڑوں سے دستبردار ہو کر چوں چوں پہ آگئی ہو۔۔۔
  13. وصی اللہ

    اردو سے ہندی زبان تک

    جی بالکل باجا فرمایا زبیر صاحب آپ نے۔۔۔ یہ فیس بکیے (اسے" بک" یعنی" کتاب" سے اخذ شدہ مت سمجھا جائے یہ بک (بک بک) سے ہے یعنی فیس بک پر "بک بک کرنے والے") اور گوگلیے ("گو" کو "گوگل" والا مت سمجھا جائے یہ اُردو کے "بول و براز" والا" گو" ہے اور "گل" پنجابی والی "بات" یعنی گوگلیے بمعنی گندی باتیں...
  14. وصی اللہ

    اردو سے ہندی زبان تک

    جناب کی قلم نے املا میں وہ جولانیاں دکھائی ہیں کہ۔۔۔۔۔۔ اور گوگل پر سرچ کرنے سے جس کا نام ملے وہ دانش ور۔۔۔۔۔ کیا زیادہ پڑھا جانا یا زیادہ دیکھا جانا ۔۔۔۔ درست ہونے کی دلیل ہو سکتی ہے؟؟؟؟ ہاں اس فورم کے ناظمیں کو کالے پانی کی سزا دی جانی چاہیے یا سر عام سنگسار کرنا چاہیے۔۔۔۔ بڑے آئے ناظمین۔۔۔ آپ...
  15. وصی اللہ

    اردو زبان کا سب سے طویل لفظ !

    دارالشعور کا ایڈیشن میں نے دیکھا ہے۔۔۔ قبلہ ناشر نے اس کے جملوں کے جملے تبدیل کردیے ہیں۔ ناشراس بارے میری کافی طویل گفتگو ہوئی۔۔۔۔ انھوں نے اس اشاعت میں تسہیل کی کوشش کی ہے۔۔۔۔ جو کہ ایک اعتبار سے ظلم ہے۔۔۔۔۔
  16. وصی اللہ

    مہدی حسن مہدی حسن کی گائی ہوئی غزلیات

    ڈاؤن لوڈ نہیں ہو رہیں
  17. وصی اللہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    حرف بہ حرف از محمد سہیل عمر
  18. وصی اللہ

    لغتِ متروکاتِ زبانِ اردو

    اس کتاب کا اصل نام "لفظیات " ہے مجلہ "جریدہ" کے ایک شمارے میں متروکات کے عنوان سےچھاپی گئی تھی جس پر قادری صاحب نے کافی تحفظات کا اظہار کیا تھا کہ جب انھوں نے اس کتاب کی تالیف متروکات کے طور پر نہیں کی اور نہ ہی اس میں ایسے متروکات ہیں تو پھر "متروکات کا لغت" چہ معنی دارد۔۔۔۔۔۔۔
  19. وصی اللہ

    اردو ادب میں خاتون شعراء کا فقدان

    کیا اُردو ادب میں خواتین کا "قحط الرجال" ہے:dancing::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing:
  20. وصی اللہ

    تعاون برائے اخراجات اردو ویب سال یاز دہم

    پاکستان سے رقم کس طرح یا کس کو دی یا بھجوائی جائے؟؟؟
Top