نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عید-1443ھ- کے دن میری ایک غزل۔ عشق نے پوچھا امتحان میں کیا!

    دعا کرتا ہوں وہ نہ کہا ہو جس کی نصیحت خان صاحب نے کی تھی عید کے گلے ملتے وقت کے لیے :)
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عید سعید مبارک ... تقبل الله منا و منكم صالح الاعمال كل سنة و أنتوا طيبين

    عید سعید مبارک ... تقبل الله منا و منكم صالح الاعمال كل سنة و أنتوا طيبين
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    یہ بات خود مدینہ پولیس کے سرکاری پریس رلیز سے ثابت ہو چکی کہ یہ ہلڑ بازی مسجد کے احاطے میں ہوئی ... ویسے بھی مسجد کا جنگلا پار کرتے ہی اتنا جری ہو جانا بھی بڑی بدبختی کی بات ہے.
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    محض اس وجہ سے کہ بعض لبرلز مبینہ طور پر بغض عمران میں بول رہے ہیں، دیگر مسلمان بھی اس واقعے کی سنگینی محسوس نہ کریں؟؟؟؟ لبرلز کے لیے تو چلیں دین معاذ اللہ ایک کھیل کی مانند ہے ... مگر حب عمران میں کئی نام نہاد مذہبی لوگ جس طرح کے عذر تراش رہے ہیں، وہ دیکھ روح کانپ جاتی ہے کہ کیسے یہ لوگ عملا...
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    قبلہ آپ بات کو پیچھے لے جانا چاہتے ہیں تو پھر 2019 میں کیوں رکیں، 2015 تک کیوں نہ جائیں جب اس قبیح رسم کی اصل ابتدا مسجد نبوی اور میدان عرفہ میں گو نواز گو کے نعروں کے ذریعے کی گئی تھی!!! ایک شخص کا 2019 مسجد الحرام کی حرمت کو پامال کرنا اور مریم نواز کا اس عمل کو شہہ دینا، ہر دو نہایت لائق...
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    اس کے بیان کو دیکھا جائے تو وہ اس مذموم عمل کی حمایت ہی کر رہا ہے... بقول اس کے وہاں جو ہوا،وہ ان کے اعمال کا نتیجہ تھا ... مجھے تو اس کے بیان میں اس قبیح وشنیع فعل کی مذمت کہیں نظر نہیں آئی ... جب گرو ہی واضح الفاظ میں اور دوٹوک مذمت نہیں کر رہا تو اس کے چیلے وہی کچھ کریں گے جو وہ کر رہے ہیں...
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    جزاک اللہ آپا۔

    جزاک اللہ آپا۔
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    توشۂ رمضان ۔۔۔ آج اتفاق سے دفتر خالی رہا کافی دیرتک ۔۔۔ دل چاہا کہ کچھ ریکارڈ کیا جائے ۔۔۔...

    توشۂ رمضان ۔۔۔ آج اتفاق سے دفتر خالی رہا کافی دیرتک ۔۔۔ دل چاہا کہ کچھ ریکارڈ کیا جائے ۔۔۔ موبائل ریکارڈنگ ہے اس لیے کوالٹی اتنی اچھی نہیں۔۔۔ بہر حال، پیش خدمت ہے۔
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    مزید داد وصول کرنے سے پہلے واضح کردینا چاہتاہوں کہ یہ شعر ڈاکٹر پیرزادہ قاسم کا ہے :)

    مزید داد وصول کرنے سے پہلے واضح کردینا چاہتاہوں کہ یہ شعر ڈاکٹر پیرزادہ قاسم کا ہے :)
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ماشاء اللہ ۔۔۔ بہت بہت مبارک ہو۔

    ماشاء اللہ ۔۔۔ بہت بہت مبارک ہو۔
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    دُعا

    عمر ساری کے بجائے زندگی بھر کر دیں تو جو معمولی سی تعقید رہ گئی ہے، وہ بھی دور ہو جائے گی۔ مفہوم کے اعتبار سے کچھ الجھا ہوا لگا ۔۔۔نیک بندوں کی آنکھوں کا ہی تذکرہ کیوں؟ روحانی کی واؤ کا اسقاط ٹھیک نہیں ۔۔۔ اسے رُحانی تقطیع کرنا غلط ہے اے کی ے کو گرانا بھی درست نہیں۔ ایک بات اور، یہ چونکہ ہے...
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    چراغ ہوں، کب سے جل رہا ہوں،مجھے دعاؤں میں یاد رکھیے جو بجھ گیا تو سحر نما ہوں، مجھے دعاؤں میں...

    چراغ ہوں، کب سے جل رہا ہوں،مجھے دعاؤں میں یاد رکھیے جو بجھ گیا تو سحر نما ہوں، مجھے دعاؤں میں یاد رکھیے (پیرزادہ قاسمؔ)
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    جب آپ پانچ اشاریے عنایت فرما دیں گے تو ظاہر ہے کہ میں موازنے کے لیے کسی کا تو ذکر کروں گا ہی! آپ اشاریے بتائیے پہلے باقی کی باتیں اس کے بعد.
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    کرونا سے پہلے پہلے تک کا کر لیں؟
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    مجھے کارکردگی کے کوئی پانچ کلیدی اشاریے ایسے گنوا دیں جن کی بنیاد پر موصوف کو سب سے بہتر قرار دیا جاتا ہے؟
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    وقار بھائی، قانون کی ہی تو صریح خلاف ورزی ہوئی ہے. توشہ خانہ کے قواعد و ضوابط کے مطابق 30 ہزار سے زائد مالیت کے تحائف کی مالیت کا دو الگ الگ پینلز سے تخمینہ لگوایا جاتا ہے جس میں سے جو تخمینہ زیادہ ہو اس کا پچاس فیصد (منفی 30 ہزار چھوٹ) جمع کروا کر ہی تحائف لیے جا سکتے ہیں ... خان صاحب نےجو...
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    توشہ خانہ سے سرکاری حکام کے لیے رعایتی نرخ تحائف لینے کی سہولت کا مقصد یہ ہے کہ اگر کوئی اہلکار دیے گئے تحفے کو بطور سوینئر ذاتی ملکیت میں لینا چاہے تو لے کر رکھ لے. اس کے لیے بھی قانون کے مطابق 30 ہزار مالیت تک کا تحفہ بلا قیمت رکھا جا سکتا ہے، اس سے زائد مالیت کے تحائف کو تخمینہ لگائی گئی قدر...
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    احمد بھائی، صدر حکومت کا نہیں ریاست کا سربراہ ہوتا ہے ... اور ریاست کے وہ شہری بھی ریاست کا ہی حصہ ہوتے ہیں جو اپوزیشن کے ووٹر ہوں! وزیر اعظم سےحلف لینا صدر کی آئینی ذمہ داری ہے ... مگر ایسے کاموں کے لیے ظرف درکار ہوتا ہے جو خان صاحب میں رتی برابربھی نہیں ... یاد کیجیے، 2018 میں ممنون حسین صدر...
  19. محمد احسن سمیع راحلؔ

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    پی ٹی آئی کے حامی ہمیشہ آدھی بات ہی بتاتے ہیں :)
  20. محمد احسن سمیع راحلؔ

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    اس میں کون سی غلط بات ہے؟ کہنے کا مقصد یہ ہے کہ جب تک سابقہ اپوزیشن اپنی قوت مجتمع نہیں کر پا رہی تھی، خان صاحب کے اقتدار کو چیلنج بھی نہیں کر سکی تھی ... رہا یہ سوال کہ اس بار کیوں "ہونے دیا گیا" ... تو اگر اس مفروضے پر یقین کیا جائے تواس کی سب سے واضح وجہ یہ ہے کی ان کے لانے والے ان کی...
Top