نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    محفوظِ انتشار دل و ذہن ہو گئے ۔ برائے اصلاح

    جی، ایسا ہی ہے ۔۔۔ ساکن حروف سے قبل کے حرف پر ایک ہی حرکت ہونی چاہیے ۔ بلکہ شاید اگر متواتر دو حروف ساکن ہوں تو پہلا ساکن حرف بھی مشترک ہونا چاہیے (واللہ اعلم، آئی ایم ناٹ شیو اباؤٹ دس پارٹ :) )
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: آدھی رات کی تنہائی کا ۔۔۔

    جزاک اللہ شکیلؔ بھائی ۔۔۔ غزل پسند فرمانے کے لیے تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: آدھی رات کی تنہائی کا ۔۔۔

    بہت شکریہ بھائی عبدالروؤف ۔۔۔ داد و پذیرائی کے لیے ممنون احسان ہوں۔ جزاک اللہ
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: آدھی رات کی تنہائی کا ۔۔۔

    بہت شکریہ صابرہ بہن ۔۔۔ غزل پسند کرنے کے لیے ممنون و متشکر ہوں۔ جزاک اللہ
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: آدھی رات کی تنہائی کا ۔۔۔

    ہمارے اساتذہ نے تو شراب تک پر وارننگ نہیں دی ۔۔۔ پھر ہم سے سگرٹ پر ڈسکلیمر کی توقع کیوں؟ :) داد و پذیرائی کے لیے تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔ جزاک اللہ
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    درد سے کیوں یہ واسطے ہوتے

    پہلے مصرعے میں جب کی جگہ ٰاگر لا سکیں تو شعر زیادہ واضح ہو جائے گا۔ پہلے مصرعے میں نہ کو دو حرفی باندھا گیا ہے ۔۔۔ الفظ کے معمولی رد و بدل سے اس کو درست کیا جا سکتا ہے مفہوم الجھا ہوا ہے ۔۔۔ پہلے مصرعے کی ترتیب بدل دیں تو روانی بہتر ہو سکتی ہے ۔۔۔ وہ کام اگر کو اگر وہ کام کر دیں دوسرا متبادل...
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: آدھی رات کی تنہائی کا ۔۔۔

    عزیزان من، آداب! ایک اور پرانی اور عامیانہ سی غزل پیشِ خدمت ہے۔ جب تک کچھ نیا لکھنے کی تحریک نہیں ہوتی ۔۔۔ پرانے سے ہی کام چلا لیجیے ۔۔۔کہ کسی طرح تو گلشن کا کاروبار چلے! کچھ اور عرصہ یہاں جمود طاری رہا تو دمے کے مریض تو گردی کی دبیز تہوں کے ڈر سے یہاں کا رخ ہی نہ کرسکیں گے ۔۔۔اور زیک کی خوشی...
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تیرے غموں کو ہم نے اپنا بنا لیا ہے

    ارشدؔ بھائی ۔۔۔ پھر شتر گربہ! ۔۔۔ اتنی جلدی نہ کیا کریں بھئی پوسٹ کرنے میں ۔۔:)
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل : اِس قدر اضطراب دیوانے؟

    اسی زمین میں ایک شعر ۔۔۔۔ چھوڑ سیلڈ کو، اور پلیٹ میں تو بھر بہاری کباب، دیوانے! :p
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    قطعہ

    خلیل بھائی آپ کہاں غائب ہیں اتنے دن سے؟؟؟ امید ہے کہ سب خیریت رہی ہوگی۔ صحت کے حوالے سے تو کوئی پریشانی نہیں رہی؟؟؟
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    قطعہ

    مسائل بھی وہی اور’’مسئلہ گر‘‘بھی ۔۔۔جان چھوٹے بھی تو کیونکر چھوٹے :)
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: داستاں کا کاش یوں انجام ہو ۔۔۔

    بہت شکریہ احمدؔ بھائی ۔۔۔ داد و پذیرائی کےلیے سپاس گزار ہوں، جزاک اللہ۔
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: داستاں کا کاش یوں انجام ہو ۔۔۔

    جزاک اللہ عرفانؔ بھائی ۔۔۔ بس ایسے ہی ۔۔۔ دراصل مجھ نالائق کو نعت کہتے کا ملکہ حاصل نہیں ۔۔۔ کبھی کبھار ایک آدھ نعتیہ شعر وارد ہو جاتا ہے تو بطور تبرک رکھ لیتا ہوں
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل کا مقابلہ سلسلہ شروع کیا جائے۔۔

    میرے بھائی اس فورم پر کوئی بھی ادبی سلسلہ جاری کرنے کے لیے کسی بھی رکن یا منتظم کی پیشگی اجازت کی ضرورت نہیں ۔۔۔ آپ چاہیں تو از خود یہ سلسلہ شروع کر کے دیگر محفلین کو شرکت کی دعوت دے سکتے ہیں ۔ ویسے اس مقابلہ غزل کو طرحی مشاعرہ کہتے ہیں۔
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تُجھ کو پانے کی لگن رہتی ہے غزل نمبر 131 شاعر امین شارؔق

    یہ دونوں بحریں ایک غزل میں جمع کیسے ہو سکتی ہیں؟؟؟
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: داستاں کا کاش یوں انجام ہو ۔۔۔

    عزیزانِ من، آداب! ایک پرانی غزل آپ سب کی بصارتوں کی نذر۔ گر قبول افتد زہے عز و شرف! دعاگو، راحلؔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ داستاں کا کاش یوں انجام ہو تو مرے پہلو میں ہو اور شام ہو! یاالٰہی! ہے دعا ایسا نہ ہو شام ہو، وہ بھی ہو، پر کچھ کام ہو! عشق کے اس پار...
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    بے آبُرو چاہت کو سرِ شام تو ہونا تھا غزل نمبر 130 شاعر امین شارؔق

    سرِ شام کو بحر میں لانے کے لیے بروزن سرسام پڑھنا پڑ رہا ہے ۔۔۔ ایسے نہ کرو دوست :)
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    برائے اصلاح - تیری یادوں سے تیرہ ماضی کا

    میرے خیال میں منور زیادہ بہتر ہے کیا عجب ہے ٹھیک رہے گا۔
Top