بھائی، بھابھی نے اگر نصیبوں کو نصیبو پڑھ لیا تو آپ ایویں مشکل میں پڑ جائیں گے :)
ویسے دوسرے مصرعے کو اگر یوں کہیں تو؟
شوق سے کل جائیے گا، پر ابھی رک جائیے
رازِ دل کس طور میں دل میں چھپا کر اب رکھوں
بے تحاشا ۔۔۔
پھر کی اتنی گردان شعر کا لطف خراب کر رہی ہے۔ اے حضور بھی بھرتی کا معلوم ہوتا...