نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تمام احباب کا دعاؤں کے لیے فردا فردا بہت شکریہ. اللہ سبحانہ و تعالی آپ سب کو بہترین جزائے خیر...

    تمام احباب کا دعاؤں کے لیے فردا فردا بہت شکریہ. اللہ سبحانہ و تعالی آپ سب کو بہترین جزائے خیر عطا فرمائے. آمین.
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    جزاکم اللہ برادران

    جزاکم اللہ برادران
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    والدہ کی طبیعت شدید ناساز ہے، ہسپتال میں داخل ہیں ... احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے.

    والدہ کی طبیعت شدید ناساز ہے، ہسپتال میں داخل ہیں ... احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے.
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل برائے اصلاح : بات کچھ ہے کہ وہ سینے سے لگاتا ہے مجھے

    بس یار، دو ہفتے پہلے طبیعت کافی خراب ہو گئی تھی ... بس اس کے بعد سے ذہن کچھ منتشر ہے.
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    نظم: فریبی

    ماشاء اللہ خوبصورت
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل برائے اصلاح : بات کچھ ہے کہ وہ سینے سے لگاتا ہے مجھے

    آج کل روز جو سینے سے لگاتا ہے مجھے غالباً زہر کا ٹیکا یوں ٹکاتا ہے مجھے :)
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    برائے اصلاح: وہ میرے ہاتھ میں جب بھی کلائی دیتا ہے

    وہ میری پلیٹ میں جب بھی ملائی دیتا ہے مجھے بہشت کا منظر دکھائی دیتا ہے :)
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    اکمل بھائی، اذن مذکر ہے ، دوسرے یہ کہ اس صورت میں پہلے مصرعے میں "تب" کی کمی کھلتی. ہے.
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    بہر حال موقع تو نام نہاد عاشقان نے ہی فراہم کیا ہے ... اب سامنے والے سے کیا شکوہ کرنا، یہ تو...

    بہر حال موقع تو نام نہاد عاشقان نے ہی فراہم کیا ہے ... اب سامنے والے سے کیا شکوہ کرنا، یہ تو ظاہر ہے کہ وہ موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائے گا ہی ... سب ہی ایسا کرتے ہیں ...
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    چند باتیں ۔ ۔ ۔

    بھائی میں اگر خود کو اپر کلاس کا کہلواؤں گا تو شیخی ہی بگھاروں گا ... ویسے میرے نزدیک اپر کلاس سے ہونا کوئی معیوب بات نہیں :)
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    چند باتیں ۔ ۔ ۔

    بھائی مڈل کلاس اور اپر کلاس کا فرق پاٹنے میں عمر گزر جاتی ہے، فاصلہ طے نہیں ہوتا :)
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    چند باتیں ۔ ۔ ۔

    امیر حسن نہیں ۔۔۔ مڈل کلاس احسن :)
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    چند باتیں ۔ ۔ ۔

    تھانے والے عموما شروع میں پکی ایف آئی آر کاٹنے سے گریز کرتے ہیں اور اس کے بجائے اپنے روزنامچے میں اینٹری کر دیتے ہیں ۔۔۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اگر پکی ایف آئی آر درج ہو جائے تو پھر گاڑی بغیر عدالتی کاروائی کے واپس نہیں ملتی، جو زیادہ تر کیسز میں شکایت کنندہ کے لیے مزید الجھن اور پریشانی کا باعث...
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    نظم (مرے اظہارِ چاہت کا اثر ایسے ہُوا اُس پر)

    اگر پھول گلابی ہیں تو انہیں یا تو گلابی پھول کہا جائے گا یا گلابی رنگ کے پھول ۔۔۔ گلابی رنگ پھول مہمل فقرہ ہے ۔۔۔
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    چند باتیں ۔ ۔ ۔

    آہ ۔۔ ۔ اہل وطن پر بہت ہی کڑا وقت آیا ہوا ہے ۔۔۔ اللہ سبحانہ و تعالی سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور سب کی مشکلات دور فرمائے۔ آمین، ثم آمین۔ ابھی تھوڑی دیر قبل ایک خبر پڑھنے کو ملی جس سے دل مزید اداس ہو گیا ۔۔۔ کراچی میں ایک تیس سال کے جوان نے بیروزگاری اور قرضے سے تنگ آ کر لکی ون مال کی...
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اوہ!!!! افسوسناک خبر ... اللہ پاک واپسی کی سبیل بنائے، آمین ... اور ان منحوس چوروں کو غارت کرے.

    اوہ!!!! افسوسناک خبر ... اللہ پاک واپسی کی سبیل بنائے، آمین ... اور ان منحوس چوروں کو غارت کرے.
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    نظم (مرے اظہارِ چاہت کا اثر ایسے ہُوا اُس پر)

    یہی مفہوم خود مصرعے کے الفاظ کو ادا کرنا چاہیے ۔۔۔ موجودہ ہیئت میں اس مفہوم کا ابلاغ نہیں ہو رہا ۔ یوں بھی شرم کے مارے ماتھے پر پسینہ آتا ہے، گالوں پر نہیں :)
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    نظم (مرے اظہارِ چاہت کا اثر ایسے ہُوا اُس پر)

    کچھ نکات دیکھ لیجیے۔ اظہارِ چاہت کی ترکیب درست نہیں ۔۔۔ اس کو اظہارِ الفت کیا جا سکتا ہے۔ پسینے کے گہر رخ پر چمک سکتے ہیں، رخ کی سرخی پر ان کا چمکانا ٹھیک نہیں۔ شبنم اور گلابی رنگ کا تعلق سمجھ نہیں آ سکا ۔۔۔ دھوپ میں شبنم گلابی لگتی ہے؟ ’’بے رخی تیری سے‘‘ ۔۔۔ الفاظ کی ترتیب ٹھیک نہیں ۔۔۔...
  19. محمد احسن سمیع راحلؔ

    خیر مبارک :)

    خیر مبارک :)
Top