آپ کے جتنے اشعار بھی میں نے یہاں محفل میں دیکھے ہیں ان میں 95 فیصد اشعار بغیر شاعر کے نام اور بغیر حوالے کے ہیں ۔
میرے ذاتی خیال میں ایسے شعر ، قطعہ یا غزل نظم کی کوئی وقعت نہیں ہے جس کے ساتھ کسی تخلیق کار کا نام نہیں ہے ۔ چاہے وہ کوئی شاہکار ہی کیوں نہ ہو ۔ اور یہ حوالہ اردو ادب کی زندگی کے...