نتائج تلاش

  1. ابوعبید

    ڈاکٹر روتھ فاوٗ کے دور میں فیس بک اور دوسرا سوشل میڈیا آج جتنا ایکٹو ہوتا تو ہم اس کی زندگی بھی...

    ڈاکٹر روتھ فاوٗ کے دور میں فیس بک اور دوسرا سوشل میڈیا آج جتنا ایکٹو ہوتا تو ہم اس کی زندگی بھی عذاب کر دیتے ۔
  2. ابوعبید

    پشاورمیں پولیو کے قطرے پینے سے بچوں کی مبینہ طور پر حالت غیر، بنیادی صحت مرکز نذرآتش

    ہم لوگ بحیثیت قوم بہت بڑی خوش فہمی میں ہیں کہ ہم چونکہ بہت ترقی یافتہ قوم ہیں ، ہم نے سائنس اور ٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ دنیا کے ہر شعبہ میں ترقی کے ریکارڈ توڑ دئیے ہیں ۔ اس لیے پوری دنیا ہم سے خوف زدہ ہے ۔ وہ ہمیں صفحہ ہستی سے مٹانا چاہتے ہیں ۔ یہ خوش فہمی ہمیں کہیں کا نہیں چھوڑے گی ۔ پولیو...
  3. ابوعبید

    سوشل میڈیا اور ہمارا اخلاقی کردار

    معذرت کے ساتھ ۔ پاکستان میں بدکلامی ، بد زبانی اور دوسروں کی تضحیک کی روایت پہلے سے موجود تھی لیکن اسےتحریک انصاف نے آ کر ہائیپ دی ہے ۔ ہماری عمر بھی اسی ملک میں گذری ہے لیکن جتنے بھی سیاسی اختلافات تھے آپس میں جو بھی تھا کبھی ایسی نوبت نہیں آئی تھی کہ سگے والد گرامی بھی لیڈر کے بارے میں کچھ...
  4. ابوعبید

    پشاورمیں پولیو کے قطرے پینے سے بچوں کی مبینہ طور پر حالت غیر، بنیادی صحت مرکز نذرآتش

    پولیو ویکسین ٹھیک ہے اور اس کا کوئی نقصان نہیں اس کے حق میں ناقابل تردید شواہد موجود ہیں ۔ ڈبلیو ایچ او یعنی ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اور ویب ایم ڈی جو کہ میڈیکل سائنس اور اس کی اشاعتوں کے حوالے سے اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ ٹرسٹڈ ویب سائیٹ ہے اس پہ بھی پڑھا جا سکتا ہے کہ پولیو ویکسین جو کہ آئی...
  5. ابوعبید

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میچ سے پہلے عمران خان نے شرط رکھی کہ امپائر ساتھ دے گا تو بیٹنگ کروں گا ۔ نہیں ہو پایا۔ دوران ِ میچ شرط رکھ دی کہ مخالف ٹیم کے کپتان کو کھیل سے باہر کر دواور باقی کھلاڑیوں کے ہاتھ پیچھے باندھ دو ۔ پھر بھی نہیں ہو پایا ۔ اب کہہ رہے ہیں کہ مخالف ٹیم کے کھلاڑی مجھے دے دو پھر جیت کے دکھاؤں گا :D
  6. ابوعبید

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    وزیروں کے بدلنے سے افاقہ ہو نہیں سکتا کہ منجی کے بدلنے سے تو کاکا ہو نہیں سکتا بدر شہزاد
  7. ابوعبید

    پشاورمیں پولیو کے قطرے پینے سے بچوں کی مبینہ طور پر حالت غیر، بنیادی صحت مرکز نذرآتش

    متفق آپ سے ۔ لیکن ایک چھوٹی سی عرض ہے ۔ کیا محفل پہ موجود ہم اراکین میں سے کتنے لوگوں کو ذاتی طور پہ شکایت ہے پولیو ویکسین سے ؟؟ میرے گھر میں جب پولیو کی ٹیم آئی تو 2 خواتین تھیں صرف ۔ بچوں کے ویکسین کارڈز چیک کیے ، بچوں کو قطرے پلائے اور نشان لگانے کے بعد کارڈ میں انٹری کر دی ۔ نہ تو انہوں...
  8. ابوعبید

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اچھی خاصی لطائف کی لڑی چل رہی تھی کہ پھر جاسم آ گیا :D
  9. ابوعبید

    پشاورمیں پولیو کے قطرے پینے سے بچوں کی مبینہ طور پر حالت غیر، بنیادی صحت مرکز نذرآتش

    میرے ذاتی خیال میں اگر کسی کو پولیو ویکسین پہ اس درجہ اعتراض ہے کہ پولیو ویکسین کی ضرورت ہی نہیں تو صرف یہ سوچ لے کہ اگر ملکی آبادی کے 0008 فیصد بچوں میں سے ایک اس کا اپنا بچہ معذور ہو تو کیا تب بھی وہ ویکسین کی مخالفت کرے گا ؟؟ آپ کو سرکاری وسائل پہ اعتراض ہے تو فارما کمپنیز کی بنی ہوئی...
  10. ابوعبید

    پشاورمیں پولیو کے قطرے پینے سے بچوں کی مبینہ طور پر حالت غیر، بنیادی صحت مرکز نذرآتش

    •اتنی بیماریاں ہیں، ہیپاٹائیٹس، شوگر، کینسر۔۔۔آخر سارا زور پولیو پر ہی کیوں؟ -کیونکہ پولیو کی ویکسین موجود ہے جبکہ شوگر کی موجود نہیں۔ ہیپاٹائٹس بی کی موجود ہے وہ پہلے ہی بچوں کے شیڈول میں شامل ہے۔ جبکہ ہیپاٹائٹس سی کی نہیں، نناوے فیصد کینسروں کی بھی نہیں۔ جس جس بیماری کی ویکسین موجود ہو اور...
  11. ابوعبید

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    زیک کے بارے میں سنا تھا کہ وہ بڑا سمجھدار، تحمل مزاج اور ڈیڈیکیٹڈ بندہ ہے ۔ لیکن اب پتہ چلا ہے کہ موصوف آئینے کے سامنے کھڑے ہو کر خود کلامی بھی کرتے ہیں :D
  12. ابوعبید

    معین اختر

    میرے پسندیدہ اداکار ۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائے ۔ آمین
  13. ابوعبید

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جی جی اسی میں آگے چل کر آئی ایم ایف پاکستان سے کہتا ہے : دیکھتی ہیں جس طرح سے تیری نظریں مجھے ۔۔ میں خود کو چھپاوٗں کہاں ۔۔
  14. ابوعبید

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ایک سونگ یاد آ رہا ہے سستا نشہ ۔۔ سستا خمار ۔۔ نئی حکومت ہے ۔۔ نیا انتظار ۔۔ کیا کر لوں میں اپنا حال اے وزیر ِ شماریات ۔۔ تو ہی بتا ۔۔
  15. ابوعبید

    پشاورمیں پولیو کے قطرے پینے سے بچوں کی مبینہ طور پر حالت غیر، بنیادی صحت مرکز نذرآتش

    اللہ ہم سب پہ اپنا رحم فرمائے ۔ اگر کسی کو سرکاری ویکسین پہ شک ہے تو میڈیکل سٹورز سے خرید کر پلوا دے ۔ لیکن پلائے ضرور۔ ویکسین نہ پلانے کی وجہ سے اگر خدانخواستہ کسی بچے کو معذوری کے ساتھ زندگی گزارنا پڑتی ہے تو لعنت ہے ایسی سوچ پہ۔
  16. ابوعبید

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جی سو فیصد متفق ۔:)
  17. ابوعبید

    برائے اصلاح - لے کر گئے تھے مجھ سے جو اس دل کا کیا ہوا؟

    بہت ہی خوبصورت اشعار ہیں ۔ کیا کہنے بھائی ۔ ایسے کمال سخن پہ ڈھیروں داد
  18. ابوعبید

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    توکھل کر سامنے آ جائیں ۔ تاکہ جواب دینے میں آسانی رہے ۔ :)
  19. ابوعبید

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ہائے کتنے سادہ دل ہیں کہ قادیانیوں کے خلاف بات کریں تو مذہبی جنونی ۔ بھائی ایسے مذہبی جنونی کا لیبل ہم ہنس کر سینے پہ لگانے کے لیے تیار ہیں ۔ ہم تسلیم کرتے ہیں کہ اگر قادیانیوں کو برا کہنا اور ان سے نفرت کرنا جنون ہے تو ہاں ہم جنونی ہیں :)۔ لیکن اس کے برعکس قادیانیوں کو حیلے بہانے سے سپورٹ...
Top