نتائج تلاش

  1. ابوعبید

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اول سطر لطائف کی لڑی میں ایک نئے لطیفے کا اضافہ دوئم سطر قادیانی قادیانی کردی ۔۔ نی توں آپے :D
  2. ابوعبید

    معیار، ٹرولنگ اور حل

    پنجابی میں بہت مشہور محبت بھری گالی ہے ۔ باندر جیئا نہ ہووے تے۔ جو اکثر مائیں استعمال کرتی ہیں ۔ :)
  3. ابوعبید

    معیار، ٹرولنگ اور حل

    ٹردیاں ٹردیاں لنگ مارنا :D مطلب اس کا تعلق خراب چال سے ہے ۔
  4. ابوعبید

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پیارے بھائی جتنے فلٹر آپ نے گنوائے ہیں وہ سبھی غلط ہیں ۔ صرف ایک فلٹر ہے اور وہ ہے قادیانی فلٹر ۔ اس فلٹر پہ کوئی کمپرومائز نہیں ہے بھائی ۔ قادیانیوں پہ بھی کوئی پابندی نہیں ہے اگر وہ خود کو غیر مسلم تسلیم کر لیں تو ۔ یہ لڑی چونکہ اس بحث کے لیے نہیں ہے اس لیے قادیانیوں کی حمایت کے لیے ایک الگ...
  5. ابوعبید

    معیار، ٹرولنگ اور حل

    جاسم بھائی المعروف عارف کریم (بقول آپ کے) کی پرانی آئی ڈی کو بحال کرنے کے لیے آپ کی اس کوشش ِعظیم کو سلام :D
  6. ابوعبید

    ایک چسکے باز قوم کا متحرک انٹرنیٹر

    زبردست تحریر ہے اور ہم سب کے لیے ایک آئینہ بھی ۔ آئینے میں دیکھتے جا رہے ہیں اور شرماتے جا رہے ہیں ۔
  7. ابوعبید

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    وہ مثال سنی ہے آپ نے کہ چھڈو کتھے تے جاندے کتھے نیں ؟؟ آپ پہ پوری طرح صادق آتی ہے ۔ اپ نے فرمایا کہ پاکستانی ماہرین معاشیات کو معاشیات آتی ہے لیکن ان کی حب ا لوطنی اور نیک نیتی کے مسائل ہیں ۔ تو جواباََ عرض کی تھی کہ عاطف میاں نے پاکستان کے خلاف جو بیانات دیئے ہیں ماضی میں کیا وہ کافی نہیں...
  8. ابوعبید

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اس نے بھی اپنی زلف کو تھوڑا کیا دراز ہم نے بھی اپنی مونچھ کا تاؤ بڑھا لیا مقداد احسن
  9. ابوعبید

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ایسا کیا جادو تھا اُس کی چشمِ حیراں میں نہاں اس نے دیکھا پیار سے اور ہم دیوانے ہو گئے معظم علی اعوان
  10. ابوعبید

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    عمر کا آدھا حصہ بیت گیا خوش فہمی میں لوگ نہ جانے کیسے اپنی کڑیل عمریں کاٹتے ہیں پیڑ وہ کیسے پھل لائیں گفتار خیالی دانش کے عقل کے اندھے مالی جن کی کومل شاخیں کاٹتے ہیں گفتار خیالی
  11. ابوعبید

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تقدیس دل کی عصیاں نگاری کہاں گئی شاید غزل کے سارے گناہگار مر گئے شعروں میں اب جہاد ہے روزہ نماز ہے اردو غزل میں جتنے تھے کفار مر گئے بشیر بدر
  12. ابوعبید

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہو گئے راکھ سبھی خواب شہابی تیرے ہاتھ کیا آیا بجز خانہ خرابی تیرے وقت مصروف ِ ترامیم رہا اور ادھر زرد پڑتے گئے رخسار گلابی تیرے عشق آنکھوں کی نمی چوس کے دم لیتا ہے خاک ہو جائیں گے یہ کُرہ ِ آبی تیرے لمس کا باب کہ بس تشنہ ِ تحریر رہا لاکھ چہرے تھے شب ِ وصل کتابی تیرے ناصر محمود خالد
  13. ابوعبید

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اک پل بھی اُسے آنکھ سے اُوجھل نہیں دیکھا میں پھر بھی یہ کہتا ہوں مکمل نہیں دیکھا یوں لگتا ہے صدیاں ہوئی اُس شخص کو دیکھے حالانکہ جسے میں نے فقط کل نہیں دیکھا آغاجرارؔ
  14. ابوعبید

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جاسم بھائی وہ واحد محفلین ہیں جنہیں ایک طرف سے زچ کیا جاتا ہے اور لاجواب کیا جاتا ہے تو فوراََ اپنی ہی بات کی مخالفت میں جواز لے آتے ہیں ۔ :) جیسے بندہ اپنے ہی بال نوچے اور کہے : ہور مارو مینوں :D
  15. ابوعبید

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عاطف میاں کی نیک نیتی اور حب ا لوطنی کے قصے تو ہر جگہ مشہور ہیں ۔ حد ہوتی ہے بے تکی لاجک کی :LOL:
  16. ابوعبید

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اصل میں مسئلہ یہ ہے کہ دنیا میں تمام کے تمام پائے کے ماہرین معاشیات صرف قادیانی ہیں ۔ یہودی مسیحی اور مسلمان بے چارے تو معیشیت کی الف ب سے بھی واقف نہیں ہیں ۔ اس لیے سارا زور عاطف میاں پہ ہے ۔ :sneaky: بندہ لا جتی لوے :beating:
  17. ابوعبید

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اس نے تو برداشت کر لیا تھا لیکن آپ سے برداشت نہیں ہو رہا ۔ میری مانیں تو دودھ میں جلیبیاں ڈال کر کھائیں اس سے قوت مدافعت بڑھتی ہے ۔ نوٹ : مچھر بھگانے والی جلیبیاں :p
  18. ابوعبید

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نعرے میں تھوڑی سی تبدیلی کی گئی ہے پاکستانیوآپ نے گھبرانا نہیں ہے ۔ چاہے تمہیں غسل والے پھٹے پہ کیوں نہ ڈال دیا جائے ۔ :D
  19. ابوعبید

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جیسے آپ نے محفل میں عاطف میاں کی حمایت میں کمپین چلائی ۔ لیکن اس کی شدید مخالفت ہوئی ۔ اب اسد عمر کے وزارت چھوڑنے کے بعد آپ دوبارہ اپنا عاطف میاں لے کر میدان میں آ گئے ہیں ۔ :D
  20. ابوعبید

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تحریک انصاف کو اپنی پڑی ہوئی ہے اور جاسم بھائی کو اپنی :D
Top