نتائج تلاش

  1. ابوعبید

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار دروازے کے پیچھے سے ۔ چا :ROFLMAO::ROFLMAO:
  2. ابوعبید

    اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کی وجہ؟

    محفل پہ تو فی الحال ایک ہی حمایتی نشان زدہ کیے گئے ہیں ۔ :)
  3. ابوعبید

    ملزمان کو ہتھکڑیاں لگانا غیر شرعی ہے، اسلامی نظریاتی کونسل

    داد ضرور دیں گے انشاء اللہ آپ کو ۔ بس لائسنس بن جائے پہلے:terror:
  4. ابوعبید

    ملزمان کو ہتھکڑیاں لگانا غیر شرعی ہے، اسلامی نظریاتی کونسل

    جتنی لڑیوں کا میں نے مطالعہ کیا ہے جن میں مذہبی بحث مباحثے ہوئے ہیں فاروق سرور صاحب کو پہلی دفعہ بیک فٹ پہ کھیلتے ہوئے دیکھ رہا ہوں ۔ میرے پاس ان سوالات کا کوئی جواب نہیں ، یہ فقرہ واضح طور پہ شکست کا اقرار ہے ۔ اللہ ہم سب کو ہدایت دے ۔ آمین
  5. ابوعبید

    اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کی وجہ؟

    مجھے تو جاسم بھائی پہ بھی شک ہے ۔ اتنا حوصلہ زمینی انسانوں کا تو ہو نہیں سکتا :D
  6. ابوعبید

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سیاسی چٹکلہ کہاں ہے اس میں؟
  7. ابوعبید

    پوری دنیا سے چن چن کر ایسی خبریں محفل میں پوسٹ کی جاتی ہیں جن سے مذہبی اور فرقہ ورانہ بحث کا...

    پوری دنیا سے چن چن کر ایسی خبریں محفل میں پوسٹ کی جاتی ہیں جن سے مذہبی اور فرقہ ورانہ بحث کا آغاز ہو سکے۔ لگے رہو منا بھائی :)
  8. ابوعبید

    اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کی وجہ؟

    جاسم بھائی کی باتوں سے ایک لطیفہ یاد آیا ایک صاحب کو شادیوں میں مفت کھانا کھانے کا شوق تھا ۔ وہ جہاں کہیں بھی شادیانے بجتے ہوئے دیکھتے وہاں پہنچ جاتے اور تین چار حاضرین کو مخاطب کر کے جیب سے لیموں نکالتے اور اس کے فوائد گنوانا شروع کر دیتے ۔ حاضرین چار و ناچار انہیں کھانے کی دعوت دیتے تو یہ...
  9. ابوعبید

    اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کی وجہ؟

    بجا فرمایا آپ نے ۔
  10. ابوعبید

    اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کی وجہ؟

    جہاں تک میں نے نوٹ کیا ہے ۔ جاسم بھائی ، اسرائیل کی حمایت ، قادیانیت کی سپورٹ ،یہ تینوں کم و بیش ہر ایک لڑی میں اپنا پرانا موقف دہراتے نظر آتے ہیں ۔ جب کسی دوسری لڑی میں باقاعدہ رسپانس نہیں ملتا جیسا وہ چاہتے ہیں تو الگ سے ایک لڑی کھول کے وہاں شروع ہو جاتے ہیں ۔ :) میرے ذاتی خیال میں تو ایسی...
  11. ابوعبید

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    سارے صفحات پڑھ ڈالے ہیں ۔ ماشاء اللہ کیا ہی قابل تعریف اور زبردست کام کیا ہے فلسفی بھائی نے ۔ جتنی بھی تعریف کریں کم ہے ۔ سر جی سیلیوٹ ہے آپ کو :clap::clap:
  12. ابوعبید

    ویب سائیٹ کے لیے مدد درکار ہے ۔

    زیک بھائی اگر ممکن ہو تو ٹریڈ مارک کے حوالے سے تھوڑا سمجھا دیں کہ ٹریڈ مارک استعمال کرنا کس حد تک جائز ہے یا اس میں کس حد تک گنجائش ہوتی ہے کہ آپ ریختہ جو کہ بظاہر ایک ٹریڈ مارک ہے کو ریختی کے نام سے استعمال کرتے ہیں ؟
  13. ابوعبید

    آپ کا آج کا دن (Your day in review) ٭ تابش

    لاجواب ۔ مزہ آ گیا ایک نکتہ ایڈ کرلیں آج آپ نے پھر جاسم بھائی کی تحریر کا اقتباس لیا ۔ اب رات کو سونے سے پہلے دماغی سکون کی گولی لازمی کھائیں :D
  14. ابوعبید

    مسلم دنیا میں سائنس کا زوال کیسے ہوا؟

    "ان" صاحب نے کہیں تو اپنے جوہر دکھانے ہیں ۔ :) آپ ہی دل بڑا کر لیں
  15. ابوعبید

    مسلم دنیا میں سائنس کا زوال کیسے ہوا؟

    مجھے کیوں لگ رہا ہے کہ آپ لوگ ایک صاحب (جو کہ ہر لڑی میں ٹانگ اڑانے کے عادی ہیں )کی وجہ سے ان کی ہر لڑی میں فروٹ چاٹ بنانے پہنچ جاتے ہیں ۔ اور اس دفعہ تو فروٹ چاٹ میں بیر بھی شامل کر دیئے ہیں ۔ اللہ ۔ :chill: بات پہنچی تری بیروں تک
  16. ابوعبید

    ویب سائیٹ کے لیے مدد درکار ہے ۔

    اردو ادب سے متعلقہ ویب سائٹس کے نام جیسا کہ اردو محفل ، اردو ویب ، ریختہ وغیرہ ان کے ناموں کے کاپی رائٹس ہوتے ہیں یا نہیں ؟ مثال کے طور پہ میں ایک سائیٹ بناتا ہوں اور ڈومین لے لیتا ہوں ریختی ڈاٹ کام ۔ یا ریختہ ڈاٹ آن لائن ۔ تو کیا یہ صحیح ہو گا ؟ یا اس پہ کاپی رائٹس کا مسئلہ ہو سکتا ہے ؟...
  17. ابوعبید

    ویب سائیٹ کے لیے مدد درکار ہے ۔

    جی میں بھی یہی کرتا ہوں ۔ صحیح جی میں نے سٹارٹ میں جن تھیمز کو اپلائی کیا تھا ان میں یہ آپشن موجود تھی ۔ مجھے ذاتی طور پہ مہر ویب نستعلیق فونٹ پسند ہے ۔ جی بہتر زبردست ۔ پوائنٹ کلیئر ہو گیا ہے ۔ بہتر جی بہتر شکر اللہ کا میں پی ٹی کا سپورٹر نہیں ہوں ۔ نہیں تو خون خرابہ لازمی تھا :D:D:D...
  18. ابوعبید

    Love Letter of an Army Officer

    اگر ممکن ہو سکے تو اس فقرے کا انگریزی ترجمہ بھی کردیں :D
  19. ابوعبید

    Love Letter of an Army Officer

    یہاں اس لڑی میں ان صاحبان کو ضرور دعوت دیں جو ہرلڑی میں اپنی انگریزی چونچ لڑانے میں ماہر ہیں :D
  20. ابوعبید

    ویب سائیٹ کے لیے مدد درکار ہے ۔

    اگر ممکن ہو تو اپنی ویب سائیٹ کا بھی بتا دیں ۔ اسے دیکھ کر بھی سیکھنے کو بہت کچھ ملے گا
Top