نتائج تلاش

  1. ابوعبید

    ویب سائیٹ کے لیے مدد درکار ہے ۔

    شکریہ ۔ میں ٹرائی کروں گا بالکل بھی نہیں انشاء اللہ ۔ اپنی بات پہ قائم ہوں ۔ مجھے ورڈپریس کا اتنا تجربہ ضرور ہے کہ تھیم کی بیک گراونڈ اسکیم ، پلگ انز کا ستعمال ، بنیادی تبدیلیاں جس میں ہیڈر فُٹر کے علاوہ مینیوز بنانا ، ترتیب دینا ، کیٹیگریز بنانا یہ کر لیتا ہوں ۔ فوٹو شاپ بہت اچھی ہے میری...
  2. ابوعبید

    ویب سائیٹ کے لیے مدد درکار ہے ۔

    یہ کام کی چیز ہے جو آپ نے بتائی ہے ۔ شکریہ میں پہلے بتا چکا ہوں کہ سیکھنے کے مراحل میں ہوں ۔ اور اسی ویب سائیٹ پہ تجربہ کرنا ہے ۔ بالکل بھی نہیں ۔ میں جب پھنستا ہوں کسی معاملے میں تو ٹربل شوٹ کر لیتا ہوں :) برا مانیں تو سیکھ نہیں سکتے ۔ اس لیے یہ کام بعد کے لیے رکھا ہوا ہے :D
  3. ابوعبید

    ویب سائیٹ کے لیے مدد درکار ہے ۔

    بہت شکریہ آپ کی رہنمائی کے لیے ۔ میں ڈیویلپر تو نہیں ہوں لیکن اتنی سمجھ بوجھ ضرور ہے کہ تھیم پہ پیسے خرچ کرنے سے پہلے آپ کی بتائی ہوئی تمام باتوں کی روشنی میں فیصلہ کر سکوں کہ آیا یہ تھیم یا اس کے ٹیمپلیٹ میرے کام کے ہیں یا نہیں ۔ ایک اور چیز پہ تھوڑی سی رہنمائی کر دیں کہ کیا اردو رسم الخط...
  4. ابوعبید

    ویب سائیٹ کے لیے مدد درکار ہے ۔

    اردو محفل پہ رہ کر خدمت کرنے کو دل تو بہت کرتا ہے لیکن انفرادی طور پہ کام کرنے کا اپنا مزہ ہے ۔اپنی ویب سائیٹ ۔ اپنا کام ۔ اپنا ٹیگ ۔اس کا اپنا ہی نشہ ہے :) میں اکیلا تو خیر نہیں ہوں اردو ادب سے جڑے کچھ اور لوگ بھی میرے ساتھ اس کارِ خیر میں شامل ہیں ۔ ان میں سے کوئی بھی دوسرے پلیٹ فارم کو اپنی...
  5. ابوعبید

    ویب سائیٹ کے لیے مدد درکار ہے ۔

    اگر ٹوٹل تھیم ویب سائیٹ کا ربط مل سکے تو ؟؟
  6. ابوعبید

    ویب سائیٹ کے لیے مدد درکار ہے ۔

    جی میرا پوائنٹ بھی یہی تھا کہ اردو ادب کی ویب سائیٹ جس پہ پاسورڈز وغیرہ یا صارفین کا ڈیٹا یا خرید و فرخت کا کاروبار تو ہو گا نہیں کہ جس کی وجہ سے سیکیورٹی تھریڈز کا مسئلہ ہو ۔ ہاں اگر کوئی جلا ہوا کم بخت مارا جلن نکالنے کے لیے آ ٹپکے تو الگ بات ہے :D
  7. ابوعبید

    ویب سائیٹ کے لیے مدد درکار ہے ۔

    بہت شکریہ ۔
  8. ابوعبید

    Love Letter of an Army Officer

    what a f..........antastic letter :D
  9. ابوعبید

    ویب سائیٹ کے لیے مدد درکار ہے ۔

    السلام علیکم احباب اردو ادب کے حوالے سے ایک ورڈ پریس ویب سائیٹ پہ کام کر رہا ہوں اس سے متعلق تھوڑی سی مدد یا مشورہ چاہیے ۔ 1۔ کیا ورڈپریس سائیٹ کے اپنے تھیمز کے علاوہ دوسرے فری تھیمز جو کہ جوجو تھیمز یا تھیم فاریسٹ پہ دستیاب ہیں وہ قابل بھروسہ ہیں ؟؟ 2۔ ویب سائیٹ کے لیے کلاوڈ فلیئر کا استعمال...
  10. ابوعبید

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    ٹیکنالوجی سے اتنا سا واسطہ ضرور ہے کہ ورڈپریس پہ اردو ادب کی ایک ویب سائیٹ بنانے کی کوشش کر رہا ہوں ۔ چونکہ مقصد سیکھنا ہے اس لیے کسی سے مدد نہیں لینا چاہ رہا ۔ جتنا سمجھ آ رہا ہے خود ہی کوشش کر رہا ہوں ۔ ڈومین خریدا ۔ پھر گو ڈیڈی پہ ہوسٹنگ خریدی ۔ اب تھیم پہ کام کر رہا ہوں ۔ امید ہے ایک ماہ تک...
  11. ابوعبید

    اردو محفل کا مزاحیہ ترجمہ

    وہ جو لڑائی کے تھوڑا تھوڑا قریب ہوتی ہے :D
  12. ابوعبید

    اردو محفل کا مزاحیہ ترجمہ

    مسائل پنگے بازیاں
  13. ابوعبید

    اردو محفل کا مزاحیہ ترجمہ

    تجاویز ، گھر میں کوئی نہیں سنتا تو یہاں سنا لیں ۔
  14. ابوعبید

    اردو محفل کا مزاحیہ ترجمہ

    لائبریری شعرا اور ادباء کا اعمال نامہ
  15. ابوعبید

    اردو محفل کا مزاحیہ ترجمہ

    فی الوقت آن لائن اراکین پیکج والے حضرات
  16. ابوعبید

    اردو محفل کا مزاحیہ ترجمہ

    ایصال ثواب اپنی طرف سے ہی ہو گا ۔۔ وہ تو ایصال ثواب کو مانتے ہی نہیں :rollingonthefloor:
  17. ابوعبید

    اردو محفل کا مزاحیہ ترجمہ

    دل والی صورت حال دماغ پہ بھی صادق آ جائے ، اس وقت سے ڈرنا چاہیے :ROFLMAO: :( اکثر سوشل میڈیا پہ مزاحیہ تحریروں یا مزاحیہ اسٹیٹس میں ایک ہیش ٹیگ استعمال ہوتا ہے ۔ #اچھا سوری :)
  18. ابوعبید

    اردو محفل کا مزاحیہ ترجمہ

    بجا فرمایا آپ نے ۔ زیادہ دکھ اس لیے ہوتا ہے کہ ایک زبان کی اہمیت جتانے کے لیے دوسری زبان کی تحقیر ضروری نہیں ہوتی :)
  19. ابوعبید

    اردو محفل کا مزاحیہ ترجمہ

    اردو محفل کا مزاحیہ ترجمہ کرنے کے ساتھ ساتھ ایک لڑی اور بھی بنائیں ۔ جس کا نام ہو اردو محفل کا سنجیدہ اور سڑیل ترجمہ :D
  20. ابوعبید

    اردو محفل کا مزاحیہ ترجمہ

    جی ۔ اسی لیے یہ لڑی اب سنجیدہ لڑی میں تبدیل ہونے جا رہی ہے ۔ :D
Top