نتائج تلاش

  1. ابوعبید

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ایک گھر کا ایک فرد پنڈ کے چودھری کے پاس ایک لاکھ روپیہ قرضہ لینے گیا ۔ چودھری نے اسے کہا کہ تمہارا تو بڑا بھائی پہلے ہی مجھ سے 50 ہزار روپےقرضہ لے چکا ہے پہلے اس کی قسط واپس کرو پھر اور قرضہ دوں گا ۔ اس بندے نے پنڈ کے چودھری کو ایسا بے وقوف بنایا ۔۔ ایسا بے وقوف بنایا ۔ کہ پہلے والا قرضہ بھی...
  2. ابوعبید

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    سر بڑے احترام کے ساتھ گزارش ہے کہ یہاں بھی دو ویو ہیں ۔۔ ایک سپریم کورٹ کا کہ جس کے حساب سے اجتماع مشتعل تھا ۔۔ چاہے وہ سو کا تھا ہزار کا یا لاکھوں کا ۔۔ دوسرا ویو اس مقدمے کے چشم دید گواہان کا ہے جن کے مطابق مجمع بالکل بھی مشتعل نہیں تھا ۔ پنجائیت کا مقصد آسیہ بی بی کے واقعے کی تصدیق تھا ۔۔...
  3. ابوعبید

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ابھی تو جیسے نہیں لیے گئےقرضے :LOL: فرق صرف اتنا سا ہے کہ تب بھی قرضے لیتے تھے اب بھی لے رہے ہیں ۔ تب عوام کو ریلیف ملا ہوا تھا اور اب ماشاء اللہ ۔۔
  4. ابوعبید

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    حیرت تو ان کی سوچ اور ہمت پہ ہوتی ہے جو اپنے ذہن سے یہ نعرے نکال کے ایسے مطمئن ہیں جیسے ۔۔۔۔۔ ۔ لاہور والولاہور بند کرو اسلام آباد والو اسلام آباد بند کر دو کراچی والو کراچی بند کردو بجلی اور گیس کے بل جلا دو سو بندے اکٹھے ہو جائیں تو جرنیلوں کا ۔۔۔۔۔۔۔ میں نےساری قوم کو ناموس رسالت کا مسئلہ...
  5. ابوعبید

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    جس ملک کا چیف جسٹس اپنے ہاتھوں سے شراب پکڑ کر اسے شراب ثابت نہیں کر سکا وہاں ایسے مقدمات پہ صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی پڑھا جا سکتا ہے ۔
  6. ابوعبید

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    تو جناب سارا دن میڈیا پہ پابندی کیوں لگائے رکھی ہے ؟؟ میڈیا کو بھی کہنے دیں کہ فلاں فلاں جرنیلوں کے خلاف بول رہا ہے اور فلاں نے اسکے خلاف قتل کا فتویٰ دیا ہے ؟؟ دنیا کو بھی پتہ چلے کہ کون کون غداری پہ اترا ہوا ہے ۔ انہیں لائیو کوریج کرنے دیں ۔ اب یہ لطیفہ نہ سنا دیجیے گا کہ میڈیا کو کس نے روکا...
  7. ابوعبید

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    اس فیصلے کا سب سے بڑا نقصان جو مجھے نظر آ رہا ہے وہ یہ ہے کہ بڑی مشکل سے عام عوام اور مولویوں کو اس نکتے پہ لایا گیا تھا کہ جب بھی کوئی گستاخی کا معاملہ ہو تو قانون اپنے ہاتھ میں لینے کی بجائے ریاستی اداروں کی مدد لیں تاکہ انصاف کے تقاضےپورے کیے جا سکیں ۔ اس بات سے قطع نظر کہ اس کیس میں آسیہ...
  8. ابوعبید

    الفاظ کی تکرار

    نا مُشت میں میری مُشتری، نا پاؤں میں نیلوفر نا زُہرہ میری جیب میں، نا ہُما اُڑے اوپر نا دھڑکا ہے سرطان کا، نا زُحل کا کوئی ڈر نا کوئی میرا دیس ہے نا کوئی میرا گھر نا ماتھے چمکے چندرما، نا تارا چھنگلی پر پر دیکھ گلوب ہے گھومتا، میری میلی اُنگلی پر نا الکھ جگا سنسار میں، جب ماں کی کوکھ ہٹی ناپستک...
  9. ابوعبید

    الفاظ کی تکرار

    یہ مراقبے، یہ مکاشفے، یہ مجاہدے،یہ مجادلے تری منزلیں ہیں یہ واقعی؟ یا مجھے شعورِ سفر نہیں احسان دانش
  10. ابوعبید

    الفاظ کی تکرار

    غریبوں پر تو موسم بھی حکومت کرتے رہتے ہیں کبھی بارش کبھی گرمی کبھی ٹھنڈک کا قبضہ ہے منور رانا
  11. ابوعبید

    الفاظ کی تکرار

    سب کے منہ پر سچ کہہ پانا، سب کے بس کی بات نہیں آئینے کا فرض نبھانا،سب کے بس کی بات نہیں عمر گنوا دیتی ہے دنیا دنیا کو سر کرنے میں لیکن دنیا کو ٹھکرانا، سب کے بس کی بات نہیں دیوانوں میں شامل ہونا مشکل کب ہے پھر بھی فراغؔ صحرا صحرا خاک اُڑانا، سب کے بس کی بات نہیں فراغ روہوی
  12. ابوعبید

    الفاظ کی تکرار

    آپس کی محبت میں تکبر ہے خطرناک کس طرح نبھے ان سے اِدھرناک ، اُدھر ناک نکسیر جو پھوٹی تو کہا دیکھ کے خوں کو کمبخت بنی جاتی ہے عاشق کا جگر ناک نُک سُک سے رخ ِ یار ہے گلدستہ رنگیں عارض گل ِ لالہ ، گل ِ زنبق ہے اگر ناک منشی چندر بھان کیفی دہلوی
  13. ابوعبید

    الفاظ کی تکرار

    کس کس کی میں ہجوم میں آنکھیں نکالتا اچھا ہوا کہ آپ دریچے سے ہٹ گئے سلطان اختر
  14. ابوعبید

    الفاظ کی تکرار

    کیوں کر ان کالی بلاؤں سے بچے گا عاشق خط سیہ، خال سیہ، زلف سیہ، چشم سیاہ حاتم شیخ ظہور الدین
  15. ابوعبید

    الفاظ کی تکرار

    صدمے گزرے ، ایذا گزری ہجر میں ترے کیا کیا گزری کس سے کہیے کون سنے گا کیا کیا گزرا کیا کیا گزری رند لکھنوی
  16. ابوعبید

    الفاظ کی تکرار

    دو بادل آپس میں ملے تھے پھر ایسی برسات ہوئی جسم نے جسم سے سرگوشی کی روح کی روح سے بات ہوئی رضی اختر شوق
  17. ابوعبید

    الفاظ کی تکرار

    مریض ِ محبت ترا جاں بلب ہے تجاہل ستم ہے تغافل غضب ہے وہ آفت ہے آفت ہے آفت ہے آفت غضب ہے غضب ہے غضب ہے غضب ہے رند لکھنوی
  18. ابوعبید

    الفاظ کی تکرار

    ہر نوع سے ہے وہ جلوہ نما ، ہر شکل سے ہے قدرت پیدا اعمال جدا افعال جدا ، گفتار الگ ، رفتار الگ حبیب موسوی
  19. ابوعبید

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اتنے سارے لطائف ایک ایک کر کے لکھنے کی بجائے کل کی وزیر اعظم تقریر کو مکمل پوسٹ کر دیا جائے ۔۔ شکریہ
  20. ابوعبید

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    فیصلے کی. Cross examination.. ایک وکیل کی طرف سے!! کیا فیصلہ میرٹ پر ہوا: کچھ فیس بکی فلاسفرز یہ ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ آسیہ مسیح فیصلہ میرٹ پر ہوا۔۔۔۔۔ان میں سے کچھ سادہ لوح مخلص لوگ اردو فیصلہ پڑھ کر اپنی رائے تبدیل کرنے پر مجبور ہوے۔ بطور وکیل آپ کو بتاتا چلوں کہ ایک تھرڈ کلاس...
Top