نتائج تلاش

  1. شاہد رضا خان

    مکرمی ناظم رضا صاحب کا کلک نستعلیق فونٹ کا نمونہ اینڈرویڈ فون سے لکھا گیا

    یہ اینڈرویڈ فون میں لکھا گیا ہے ناظم رضا مصباحی حمیرا عدنان arifkarim عندلیب
  2. شاہد رضا خان

    کیا یہ نستعلیق فونٹ بن گیا۔۔۔؟۔۔۔۔؟

    امید کرتا ہوں وہ آپ نہیں ہوں گے
  3. شاہد رضا خان

    کیا یہ نستعلیق فونٹ بن گیا۔۔۔؟۔۔۔۔؟

    القلم میں محترم شاکرالقادری صاحب نے صرف نمونے پیش کر کے خوشخبری دی تھی لیکن فونٹ ریلیز نہیں کیا تها۔
  4. شاہد رضا خان

    کیا یہ نستعلیق فونٹ بن گیا۔۔۔؟۔۔۔۔؟

    یہ تبدیلی مکرمی شاکرالقادری صاحب ہی نے کی ہے لیکن انہونے ابهی فونٹ ریلیز نہیں کیا تھا پھر کیسے اتنا عام ہو گیا۔۔؟
  5. شاہد رضا خان

    کیا یہ نستعلیق فونٹ بن گیا۔۔۔؟۔۔۔۔؟

    فیس بک پر اس فونٹ کی ڈیزائن پر بہت پیغام آتے ہیں لیک یہ فونٹ تو ابھی ریلیز نہیں ہوا ہے؟ arifkarim ناظم رضا مصباحی شاکرالقادری متلاشی
  6. شاہد رضا خان

    ایک اور نئے انداز کا نستعلیق فونٹ

    جناب اس کے تعلق سے پہلے ہی گفتگو ہو چکی ہے:)
  7. شاہد رضا خان

    محفل کے شعرا سے ایک دلی التجا۔۔

    محفل کے شعرا سے گزارش ہے کہ مجھے شاعری پڑھنے اور لکھنے کا شوق دن بہ دن بڑھتے جا رہا ہے لیکن شاعری لکھنے نہیں آتی اگر کوئ جناب شاعری لکھنے کا طریقہ کار یہاں قسط بہ قسط شروع کر دیں تو شاید ہم بھی کچھ سیکھ سکیں. محمد وارث فاتح
  8. شاہد رضا خان

    کلک نستعلیق : ایک اور نستعلیق فونٹ کا اضافہ

    مبارک ہو ناظم رضا مصباحی بهائ چلیے آپ کی محنت رنگ لائی. کہیں آپ کو ذاتی پیغام میں متلاشی بهائ نے غصے کا اظہار تو نہیں کیا۔۔؟ جو آپ نے فونٹ مفت ریلیز کرنے کا ارادہ کر لیا ہے;) گستاخی معاف ذیشان بھائی:)
  9. شاہد رضا خان

    رضا ہم خاک ہیں اور خاک ہی ماوا ہے ہمارا

    کیا ہی پیارا کلام ہے شکریہ
  10. شاہد رضا خان

    رضا یاد میں جس کی نہیں ہوش تن و جاں ہم کو

    میرے احمد رضا کی کیا شان ہے سبحان اللہ:) ہمارے ساتھ شئر کرنے کا شکریا۔ خالا جان:unsure:
  11. شاہد رضا خان

    ہندوستان میں اردو زبان کی ایک چھوٹی سی جهلک

    شاید الگ الگ ریاستوں میں الگ الگ پسند کئے جاتے ہیں۔ میرے شہر میں انقلاب اور شہارا زیادہ تر لوگ پسند کرتے ہیں۔۔ لیکن پورے ہند میں حیدرآباد سے شائع ہونے والے سیاست اور منصف شاید زیادہ لوگ پڑھتے ہیں.
  12. شاہد رضا خان

    ان پیج اردو، 12 نئے خوبصورت فونٹس کے ساتھ

    ناظم رضا مصباحی آپ کو بتائیں گے:)
  13. شاہد رضا خان

    ہندوستان میں اردو زبان کی ایک چھوٹی سی جهلک

    جی جناب یعنی انکل جی شکریہ پسندیدگی کا اظہار کرنے کے لئے اور حوصلہ بڑھانے کے لئے:)
  14. شاہد رضا خان

    ہندوستان میں اردو زبان کی ایک چھوٹی سی جهلک

    حکومت ہند کی ویب سائٹ جہاں پر اردو کتب کے علاوہ مفت میں اردو سیکهنے کے لئے اردو کورس کی سہولتیں دستیاب ایک مرتبہ ضرور چیک کریں ربط www.urducouncil.nic.in اور ہند کے اخبارات ویب سائٹ میگزین غالباً سبهی کی فہرست اس ویب میں www.akhbarurdu.com جہاں پر اردو کا مجموعہ بهی کافی زیادہ نظر آ رہا ہے...
  15. شاہد رضا خان

    ہندوستان میں اردو کتب کے فروخت کی ایک قابل تعریف فہرست.

    مکمل تو تین جلد ہی میں ہے الگ الگ جگہوں سے پبلشنگ ہونے پر کسی نے چار جلد کر دی توکسی نے دو دعوت اسلامی والوں کی تین جلد والی کا دام پتا کرنے سے فرق صحیح طور پر معلوم ہو سکتا ہے
  16. شاہد رضا خان

    ہندوستان میں اردو کتب کے فروخت کی ایک قابل تعریف فہرست.

    ہو سکتا پیج سائز A4 ہوں۔۔۔؟ یا چھوٹے ہی پیج والی۔۔؟
  17. شاہد رضا خان

    ہندوستان میں اردو کتب کے فروخت کی ایک قابل تعریف فہرست.

    اگر کوئ المکتبہ المدینہ دعوت اسلامی کی پبلشنگ کی ہوئ کتاب بہار شریعت کا دام وہاں کا بتائے تو شاید فرق واضح ہو جائے۔۔ یہاں اس کا دام 800 روپیے ہیں
Top