نتائج تلاش

  1. شاہد رضا خان

    میرے لیپ ٹاپ میں یہ ارر آ رہا ہے۔۔۔!!!د

    سسٹم سے چلانے کی آپشن۔۔۔؟ یہ کیسے ہوگا۔۔۔؟
  2. شاہد رضا خان

    میرے لیپ ٹاپ میں یہ ارر آ رہا ہے۔۔۔!!!د

    ["Color="red] میرے لیپ ٹاپ میں ورڈ پاور پوائنٹ انٹرنیٹ ایکسپلورر نوٹ پیڈ کو اوپن کرنے میں یہ ارر آتا ہے. کئی مرتبہ پھر سے انسٹال کیا پھر بھی کچھ نہیں ہوا آپ حضرات مدد کریں. [/color] arifkarim
  3. شاہد رضا خان

    لیپ ٹاپ کے متعلق معلومات درکار ہیں۔

    میرے لیپ ٹاپ کی بیٹری کتنا چلتا یہ مجے پتا ہی نہیں جب چلانا ہوتا ہے تو چارجنگ میں لگا کے ہی چلاتا ہوں پهر بهی شاید 3 سے ساڑهے تین گھنٹے تک چل جائے گی۔۔۔
  4. شاہد رضا خان

    اردو سے رومن رومن سے اردو سافٹویئر ہے۔۔۔؟۔۔۔آ

    http://www.ijunoon.com/transliteration/urdu-to-roman/ آج یہ لنک ملی ہے کیا اس میں درست کنورٹ ہوتا احباب چیک کریں۔ arifkarim نبیل
  5. شاہد رضا خان

    اردو سے رومن رومن سے اردو سافٹویئر ہے۔۔۔؟۔۔۔آ

    رومن سے اردو اردو سے رومن کا سافٹویئر کیا بن چکا ہے؟ اسکی لنک عطا کیجئیے. arifkarim
  6. شاہد رضا خان

    انڈیزائن اسباق قسط اول (ڈاؤنلوڈنگ و انسٹالیشن)

    انڈیا میں جو وائ فائ لگوائ جاتی ہے اسکی ہر ماہ ایک ہزار فیس ہے۔ اور جتنا ڈاولنلوڈ کرنا چاہیں کر سکتے ہیں۔ لیکن یہ ہم نے لگوائ نہیں ہے۔ سایبر کیفے میں جانا ہو گا ڈاولنلوڈ کے لئے جس کی فیس پندرہ روپیے ایک گھنٹے کی ہے۔ اور سپیڈ بهی کافی تیز رہتی ہے۔ بس اب ڈاولنلوڈ ہو جائے۔ اسی لئے پورٹبل لنک مانگ...
  7. شاہد رضا خان

    دہلوی نستعلیق

    مصباحی صاحب کا کہنا بلکل درست ہے۔
  8. شاہد رضا خان

    ایڈوب ان ڈیزائن کے لیے مدد کی درخواست۔۔۔۔۔

    جناب ہم اسی کلر کی بات کر رہے ہیں اسی کلر کے ارد گرد کہں بهی رائٹ کلک کئجے کچھ آپشن آتے ہیں کلر کے پر رائٹ کلک کیجئے شاید ہو جائے۔ اور ذاتی پیغام میں انڈیزاین کی وہ لنک دیں جس سے آپ نے ڈاؤنلوڈ کیا ہے:)
  9. شاہد رضا خان

    دہلوی نستعلیق

    arifkarim آپ نے بلکل ٹهیک کہا فونٹ کا مقصد صرف ریلیز کرنا نہیں بلکہ محب اردو کو خوش رکھنا ہے
  10. شاہد رضا خان

    ان القابات کی اس دور میں بہت ضرورت ہے!۔

    یQUOTE="محمد تابش صدیقی, post: 1748819, member: 12202"]میں بنیادی طور پر اردو لکھنے کے لیے سوِفٹ کی کیبورڈ استعمال کرتا ہوں. اور ان علامات کے لیے پنجند کیبورڈ انسٹال کیا ہوا ہے. حضرت محمد ﷺ حضرت آدمؑ حضرت ابو بکر صدیقؓ قائدِ اعظمؒ یہی چیز لیکن اس میں سب شارٹ میں ہے
  11. شاہد رضا خان

    ایڈوب ان ڈیزائن کے لیے مدد کی درخواست۔۔۔۔۔

    اس کا طریقہ شاید فوٹوشاپ والا ہی ہوگا سیاہ کلر پر رائٹ کلک دبا کر کلر کو بدلا جا سکتا ہے چیک کریں شاید کام ہو جائے
  12. شاہد رضا خان

    ان القابات کی اس دور میں بہت ضرورت ہے!۔

    عارف کریم صاحب شاید میں آپ سبهی کو سمجها نہیں پا رہا ہوں:( سکرین شاٹ میں دیکھیں شاید سمجھ آجائے۔ نہ آئے پهر بات کو میں یہیں پر ختم کر دونگا:)
  13. شاہد رضا خان

    ایڈوب ان ڈیزائن کے لیے مدد کی درخواست۔۔۔۔۔

    بہت اچھا کام کیا آپ نے مصباحی صاحب اس سے ہم کم علم کو بھی فائدہ حاصل ہوگا
  14. شاہد رضا خان

    گرافکس فوٹو شاپ میں تصویر کی کٹائی

    اگر تصویر اپڈیٹ کر دیں تو ہم بھی کچھ سیکھ سکیں:)
  15. شاہد رضا خان

    انپیج میں اس کمی کو کیسے دور کیا جا سکتا ہے۔۔۔؟

    اچھا جناب اب آج دیکھتے ہیں سبهی تجربہ کار:act-up:
  16. شاہد رضا خان

    انپیج میں اس کمی کو کیسے دور کیا جا سکتا ہے۔۔۔؟

    پی ڈی اف پرنٹر کو رد کرنے سے مسئلہ حل ہو سکتا ہے یا نہیں۔۔۔؟
  17. شاہد رضا خان

    انپیج میں اس کمی کو کیسے دور کیا جا سکتا ہے۔۔۔؟

    AI فورمیٹ میں کرنے پر بھی فائل پرنٹر کے ذریعے پی ڈی اف ہو جاتی ہے۔۔۔
  18. شاہد رضا خان

    انپیج میں اس کمی کو کیسے دور کیا جا سکتا ہے۔۔۔؟

    اب اس سافٹویئر کو ڈھونڈنے کے لئے کیا لکھوں. ۔۔؟ اب اس سافٹویئر کو ڈھونڈنے کے لئے کیا لکھوں. ۔۔؟ http://www.cutepdf.com/download/CuteWriter.zip کیا یہ لنک ٹہیک ہے
  19. شاہد رضا خان

    انپیج میں اس کمی کو کیسے دور کیا جا سکتا ہے۔۔۔؟

    کیا کلک کی فائل کو ای پی اس میں کنورٹ کیا جا سکتا ہے۔۔۔؟
Top