نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    ساونڈ ورک بہت ہی پائے کا ہے۔ بجٹ لگتا دل کھول کر استعمال کیا گیا ہے۔ پہلی قسط بھی آدھی ہی لگی ہے۔ کافی تشنگی رہ گئی۔
  2. شہزاد وحید

    محفل کے جِن بھوت

    ایک بینک مینجر سے یہ سوال اکثر کیا جاتا ہے کہ کدھر رہتے ہو۔ لیکن جواب ہے کہ دن کو جسمانی طور پر بینک میں اور رات کو روحانی طور پر۔ مطلب کہ بے حد ہی مصروف دھندہ ہے۔ پر محفل میں ویسے روزانہ ہی آتا ہوں لیکن خاموش قاری کی حثیت سے۔ مراسلے کبھی کبھی فلم ٹی وی اور سینما سیکشن میں ارسال کرتا ہوں جو کہ...
  3. شہزاد وحید

    محفل کے جِن بھوت

    یعنی کہ تیرہ سال ہو گئے۔
  4. شہزاد وحید

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    نیٹ فلکس کی میڈ دیکھی۔ کیا ہی زبردست شو تھا۔مرکزی کردار کو ایک چھوٹی بچی کےہمراہ گھر چھوڑنے کے بعد کس قدر مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور خاندان بمع دوست احباب سب مدد کرنے سے انکار کر دیتے ہیں تو اس لمحہ میں نے سوچا کہ اگر یہ برصغیر کی کوئی لڑکی ہوتی تو ضرور اسے کم از کم خاندانی سہارہ مل جاتا...
  5. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    ٹائم ٹریول کی کئی کہانیاں دیکھی ہیں جہاں ماضی میں جا کر مستقبل بدلا جا سکتا ہے مگر یہاں ایک پیرالل دنیا دکھائی گئی ہے جو ریورس میں چلتی ہے اور اسے اس دنیا میں اثر انداز کیا جا سکتا ہے۔ یہ آئیڈیا کچھ عجیب ہے۔
  6. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    بہت ہی کنفیوزنگ کہانی ہے۔
  7. شہزاد وحید

    کسی زمانے میں خرم ہوا کرتا تھا

    شمشاد بھائی تو مراسلوں کا ریکارڈ لگائیں گے۔
  8. شہزاد وحید

    کسی زمانے میں خرم ہوا کرتا تھا

    تو پھر آپ گلابی ہوئے کہ نہیں؟
  9. شہزاد وحید

    فورم کے نئے ورژن پر خوش آمدید

    یعنی آپ کا شمار خاموش قاریوں میں ہوتا ہے۔
  10. شہزاد وحید

    فورم کے نئے ورژن پر خوش آمدید

    چینج از آلویز گڈ۔
  11. شہزاد وحید

    انیمے

    دیکھتا تھا۔ ویسے کلاسک زیادہ تر دیکھ رکھے ہیں۔
  12. شہزاد وحید

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    بس خدا کی دین ہے۔ کسی کے پاس دولت کی فراوانی ہے کسی کے پاس وقت کی اور کسی کے پاس کچھ نہیں۔
  13. شہزاد وحید

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    :eyerolling:
  14. شہزاد وحید

    عینک والا جن کی 28 سال بعد واپسی

    گھم گھم گھما گھم گھم گھما کچھو کما کچھو کما کچھو کما چل چل چکری بن بن بکری بل بتوڑی ناساں چوڑی ادھی میٹھی ادھی کوڑی کھا لے کچوری میں ہوں چندا تو ہے چکوری کومون کومون آجا آجا تو ڈین نہئ میری پین ہے بل بتوڑی ناساں چوڑی ادھی مٹھی ادھی کوڑی آئم سوری آئم سوری
  15. شہزاد وحید

    عینک والا جن کی 28 سال بعد واپسی

    ناتا توڑی یا ناساں چوڑی
  16. شہزاد وحید

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    ایک دفعہ پھر ویک اینڈ کی ایسی تیسی کرتے ہوئے یک نشستی پروگرام چلا کر مندرجہ زیل شوز دیکھ ڈالے۔ The Innocent: بے حد الجھی ہوئی مگر دلچسپ سکرپٹ۔ کہانی میں کڑی سے کڑی کیسے ملتی ہے اس شو میں عمدہ طریقے سے دکھایا گیا ہے۔ ایک نوجوان سے کالج کی پارٹی میں نادانستگی سے قتل غیر عمد سرزد ہو جاتا ہے اور...
  17. شہزاد وحید

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    کل ہفتے کی رات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک ہی طویل نشت میں مندرجہ زیل چار شوز دیکھے۔ ۱: رادھے - انتہائی گھٹیا ترین۔ بیس منٹ میں تنگ آکر ڈیلیٹ کر دی۔ سلمان خان کو اب سمجھ جانا چاہیے کہ ایک تو اب پچپن کا ہو گیا تو بیس سال والی اداکاری چھوڑ دے اور اپنی بیٹی کی عمر کی ساتھی اداکارائوں کا بھی پیچھا...
  18. شہزاد وحید

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    ایک دفعہ دیکھ لینے میں کوئی حرج نہیں تب جب لاک ڈاون والی عید کی اضافی چھٹیوں میں وقت مہیا تھا۔ اصل میں بہتر فنٹسی سیریز دیکھ کر ذرا معیار سیٹ ہو جاتا ہے۔ امید کی جا سکتی ہے کہ یہ آنے والے سیزنز میں مزید دلچسپی بنانے والی سیریز والی لسٹ میں اپنا نام بنا لے ورنہ کچھ سیریز تو اپنے اگلے سیزنز میں...
  19. شہزاد وحید

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    بہت ہی درمیانے درجے کی سٹوری لگی مجھے۔ سکرین پلے اور کردار سازی بھی مناسب تھی۔
Top