پچھلے تین دن سے خوب سیریز دیکھ رہا ہوں۔ خاص طور پر نیٹ فلکس کے انیمی سیریز کا اپنا ہی ایک معیار ہے۔ صبح کو بلڈ آف زیوس ایک ہی نشت میں ختم کی یعنی چھ بجے شروع کی اور تقریبا ایک بجے ختم۔ ابھی ہوپس دیکھ رہا ہوں اور یقین کریں اسے آپ اردو ڈبنگ میں دیکھیں تو ہنس ہنس کر برا حال ہو جائے گا۔ میں ڈبڈ...
خاموش قاری کی حثییت سے آتا رہتا ہوں۔ یہ ڈاونلوڈ کر کے رکھ رہا ہوں ساتھ ساتھ۔ مکمل ہونے پر ایک آدھ نشستوں میں دیکھوں گا ۔ آج شاید آخری قسط آنی تھی اس کی۔ ریٹنگ اچھی اس کی۔ویسٹ ورلڈ کی طرح بیکار نہ ہو کہیں اچھی ریٹنگ کے باوجود۔
ونڈر وومین :in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:
اور سٹار وارز والا کبھی دیکھ ہی...
ویسے اتنے بھی رونے دھونے والی بات نہیں۔ گزشتہ سیزنز میں ہر کردار کو ایک طویل دورانیے میں دکھایا گیا ہے۔ اب کیا سٹار پلس کے ڈرامے کی طرح ایک ولن کی موت کو چار اقساط میں مختلف کیمرا اینگل سے دکھاتے رہتے کیا؟ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
صرف سپائڈر مین ہوم کمننگ نہیں دیکھی اور نا دیکھنی ہے۔ اس کے علاوہ باقی سب دیکھی ہیں۔ اور اوینجرز انفن ٹی وار جس طرح پاکستان جیسےملک میں بھی بلاک بسٹر ہٹ ہوئی تھی اس سے تو لگتا ہےیہ فلم اگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دے گی جس میں ٹائیٹانک اور اوتار بھی شامل ہیں۔
اب ہر فلم راج کمار ہیرانی کی تھوڑی ہوتی ہے۔ میری نظر میں فلم میں سب سے امپارٹنٹ ڈائریکٹر اور سکرپٹ ہوتا ہے۔ وہ جاندار ہو تو ہر چیز کو نکھار لیتا اپنی مرضی کےمطابق۔ اور اگر وہی پھوہڑ ہو توبڑے بڑے سٹارز کے باوجود نتیجہ آپ کے سامنےہے۔ اسی ڈائریکٹر وجے کرشنا آچاریا نے اس سے پہلے ٹشن جیسی دنیائے...