کہیں اندر بہت دور کی بات ہے کسی اپنے سے دل دکھا ہے اور جلد سب کچھ نارمل ہو جائے گا کبھی کبھی ادسی کا دورہ انسان پر سب کچھ ٹھیک ہوتے ہوئے بھی ہوتا ہے انسان کبھی کسی واقعہ سے بات یا حالات سے پریشان ہوجاتا ہے وقتی طور پر
پھر زندگی دوبارہ سے خوبصورت ہونے لگتی ہے اور پہلا وقت ماضی کا حصہ ہوجاتا ہے...