نتائج تلاش

  1. میم الف

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    بزنسانہ ؍ مخلصانہ عمدہ آہنگ ملایا ہے یاسر بھائی مثبت + خاتون = ماشا٫اللہ گویا کہ آتش و آب یکجا ہوئے ہیں رضیہ صاحبہ کون ہیں؟ اور آپ نے انھیں کیوں پھنسایا؟ (یا وہ خود ہی کیوں پھنس گئیں؟) ویسے آپ منفی آدمی نہیں ہیں یاسر بھائی۔ آپ بہت اچھے، پیارے، ذوق والے آدمی ہیں۔ عمدہ ریکارڈنگ شیئر کی...
  2. میم الف

    مہدی حسن کا نایاب انٹرویو

    بے حد شکریہ اس معلوماتی تبصرے کے لیے۔ صابرہ امین صاحبہ کو چاہیے اس کتاب کا اردو ترجمہ کریں۔
  3. میم الف

    مہدی حسن کا نایاب انٹرویو

    ما شا٫ اللہ علی وقار صاحب آپ نے تو ایک گل دستہ تیار کر دیا انٹرویوز کا :rose:
  4. میم الف

    تلاش کیجئیے

    یہ سبز بھتنی ہے کون؟ کیا چیز ہے؟ دھندلاہٹ کی وجہ سے سمجھ نہیں پایا۔
  5. میم الف

    ایک تحریر میری بھی

    بلکہ ایک سے زیادہ ہونی چاہییں۔ اسی طرح لکھتی رہیں اور شیئر کرتی رہیں۔
  6. میم الف

    ایک تحریر میری بھی

    جی ضرور، ایک تحریر آپ کی بھی ہونی چاہیے۔
  7. میم الف

    تلاش کیجئیے

    جی ہاں بالکل سمجھ گئے سورج کی کرن کی آپ بات کر رہی ہیں!
  8. میم الف

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    تبصرہ کرنے کے لیے پہلے ہمیں انگریزی سیکھنی پڑے پھر انگریزی شاعری پڑھنی پڑے مکھی مارنا اس کی نسبت آسان ہے :)
  9. میم الف

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    اللہ ان پر رحمت کرے بہت پیارے آدمی اور بہت اچھے شاعر تھے بہت اچھی ویڈیو - یہ شعر بہت اچھا لگا ہے عجب فیصلے کا صحرا بھی چل نہ پڑیے تو پاؤں جلتے ہیں
  10. میم الف

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    خریدنے والے، پڑھنے والے، قدر کرنے والے۔۔ کیسے بزنسانہ مشورے دے رہے ہیں یاسر بھائی
  11. میم الف

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    ہم بھی منتظر ہیں۔ مفصل! جب آپ نے ہوش سنبھالا سے لے کر تا دمِ تحریر کا ایک ناولٹ ہو جائے!
  12. میم الف

    دنیا خیال و خواب ہے میری نگاہ میں شیخ ظہور الدین حاتم

    اللہ اللہ کیا کیا فرما گئے حاتم صاحب
  13. میم الف

    نہج البلاغۃ (عربی-اردو) حکم و مواعظ ۱ تا ۱۰

    حکمت (۱) قال علیہ السلام کن فی الفتنة کابن اللبون، لا ظھر فیرکب، ولا ضرع فیحلب۔ فتنہ و فساد میں اس طرح رہو جس طرح اونٹ کا وہ بچہ جس نے ابھی اپنی عمر کے دو سال ختم کیے ہوں کہ نہ تو اس کی پیٹھ پر سواری کی جا سکتی ہے اور نہ اس کے تھنوں سے دودھ دوہا جا سکتا ہے۔ حکمت (۲) وقال علیہ السلام ازری بنفسہ...
  14. میم الف

    سولھویں سالگرہ استاد محترم جناب اعجاز عبید صاحب سے علمی اور ادبی مکالمہ

    ماشاءاللہ کیسی عمدہ اور پاکیزہ طرز زندگی ہے بہت اچھا لگا آپ کی روٹین جان کے ایک سوال چھوٹا سا کہ آپ کے پروفائل پہ ہمیشہ از الہند دیکھا ہے اگر یہ بتائیں کہ ہند کا وہ شہر مبارک کون سا ہے جہاں آپ رہتے ہیں تو عنایت ہو گی (اور وہاں کب سے مقیم ہیں، کیا پیدائش بھی وہیں کی ہے یا بعد میں شفٹ ہوئے)
  15. میم الف

    راجو اور انارکلی

    ماشاءاللہ بہت شریف النفس ہیں آپ کے راجو اور انارکلی ابتدائی ویڈیوز سے یہی لگا اگرچہ ہم جانتے ہیں شریف النفسی سے شریر النفسی غالبا بہت بعید نہیں برائے مانکی پہلی ویڈیو دیکھی تو لگا راجو اور انارکلی نے سفید ہیڈفون پہنے ہیں :headphone: پھر کھلا کہ بنانے والے کی صناعی ہے مزید برآں نام راجو اور...
  16. میم الف

    مہدی حسن کا نایاب انٹرویو

    ماشاءاللہ بہت شکریہ شیئرنگ کے لیے مہدی حسن صاحب کے اور انٹرویوز لیے جانے چاہیے تھے جس کتاب کا وہ ذکر کر رہے ہیں، کیا وہ شائع ہوئی تھی؟
  17. میم الف

    سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

    مہدی حسن صاحب سے ہم بھی عقیدت رکھتے ہیں آپ کے انٹرویو پوسٹ کرنے کا انتظار کریں گے
  18. میم الف

    سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

    بہت شکریہ عبدالقدیر بھائی :) آپ کے دستخط میں ابھی دیکھا ہے کہ آپ کا دراز سٹور بھی ہے، ماشا٫اللہ اللہ اس میں برکت ڈالیں، آمین
Top