نتائج تلاش

  1. میم الف

    سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

    دیوانوں کی صورت میں ہر رہ سے گزر آیا عالم میں کوئی مجھ کو مجھ سا نہ نظر آیا دنیا ہے کہ زنداں ہے جس کو بھی یہاں دیکھو زنجیر بہ پا آیا اغلال بہ سر آیا اے قافلے والو تم جس گام پہ جا ٹھہرے اُس سے ہمیں آگے کا درپیش سفر آیا کیا جانیے کیسا ہے وہ خطۂ روپوشاں یاں سے تو گیا جو بھی لے کر نہ خبر آیا...
  2. میم الف

    نہیں جی، پہلی دفعہ آپ سے ہی سن رہے ہیں۔ گوگل کرتے ہیں۔

    نہیں جی، پہلی دفعہ آپ سے ہی سن رہے ہیں۔ گوگل کرتے ہیں۔
  3. میم الف

    سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

    کچھ روز قبل ایک ویڈیو بنائی تھی جس میں بہت ابتدائی زمانے کا کلام پڑھا تھا۔ اگر مناسب ہو تو وہی پوسٹ کر دوں؟ اگرچہ احتمال تو اب بھی ہے کہ شاید کوئی شعر ایڈٹ کرنا پڑے لیکن آپ کی بات بھی درست معلوم ہوتی ہے کہ اس ڈر سے تو کوئی ویڈیو نہیں بنا پاؤں گا۔
  4. میم الف

    داغ بنتی ہے بری کبھی جو دل پر

    آہ واہ لاجواب اشعار لاجواب انتخاب بہت شکریہ سیما صاحبہ شیئرنگ کے لیے
  5. میم الف

    چمن تم سے عبارت ہے

    بس ہمارا میچ رکھوائیں پھر کسی دن بطور خاص ٹیمیں پاکستان سے آئیں گی لاہور بمقابلہ کراچی اِن بیلجیم سٹیڈیم آف گل یاسمیں میری ٹیم کا نام الف ٹیم یاسر بھائی کی ٹیم کا نام یے ٹیم یعنی الف سے لے کر یے تک بہت کانٹے دار مقابلہ ہو گا اتنا کانٹے دار کہ آپ کے سب پھول ندارد ہو جائیں گے اور پیچھے کانٹے ہی...
  6. میم الف

    سولھویں سالگرہ محمد وارث صاحب سے علمی و ادبی مکالمہ

    آہ - یہی ذوق و شوق آپ کے فارسی اشعار کے سلسلے اور دیگر سلسلوں سے بھی ظاہر ہے، جزاک اللہ :rose:
  7. میم الف

    سولھویں سالگرہ محمد وارث صاحب سے علمی و ادبی مکالمہ

    بہت شکریہ سر اب اِن تمام کتب کا مطالعہ ہم پہ واجب ہے
  8. میم الف

    چمن تم سے عبارت ہے

    باغیچہ کافی کشادہ بھی ہے اس میں تو میں اور یاسر بھائی فٹ بال کھیل سکتے ہیں :soccerball:
  9. میم الف

    چمن تم سے عبارت ہے

    ما شا٫ اللہ دلکش، دیدہ زیب اودے اودے نیلے نیلے پیلے پیلے کیا گل کھلائے ہیں آپ نے رنگوں کا میلا سا لگ رہا ہے بہت صفائی، نفاست، خوش نمائی ہے
  10. میم الف

    آپ کے کیفیت نامے سے یہ ذہن میں آیا

    آپ کے کیفیت نامے سے یہ ذہن میں آیا
  11. میم الف

    مجھ میں دو ہی خوبیاں ہیں۔ ایک تو میرا حافظہ بہت اچھا ہے۔ دوسری مجھے یاد نہیں :)

    مجھ میں دو ہی خوبیاں ہیں۔ ایک تو میرا حافظہ بہت اچھا ہے۔ دوسری مجھے یاد نہیں :)
  12. میم الف

    سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

    نور صاحبہ کہنا چاہ رہی ہیں کہ میم الف جو ہیں ان کے لیے مذکر کا صیغہ استعمال کریں۔ کیونکہ اگر ان کے پروفائل پہ کلک کریں تو جلی حروف میں لکھا ہے: مذکر امید ہے اب آپ معاملے کی نزاکت سمجھ گئے ہوں گے
  13. میم الف

    تاسف شہنشاہِ جذبات دلیپ کمار (یوسف خان ) کا 98 سال کی عمر میں انتقال

    بہت معلوماتی تبصرہ ہمیشہ کی طرح استاد محترم بے حد شکریہ اللہ تعالیٰ انھیں اپنی رحمت میں جگہ دے، آمین
  14. میم الف

    تاسف شہنشاہِ جذبات دلیپ کمار (یوسف خان ) کا 98 سال کی عمر میں انتقال

    پھر کیا وہ ہندو ہو گئے تھے؟ ان کے نام دلیپ کمار سے اندازہ لگا رہا ہوں۔
  15. میم الف

    سولھویں سالگرہ محمد وارث صاحب سے علمی و ادبی مکالمہ

    وارث صاحب، سلام و رحمت ایک سوال ہے کہ فارسی شعر و ادب سے روشناس ہونے کے لیے کون سی کتب اچھی ہیں؟ (اردو قارئین کے لیے)
  16. میم الف

    تاسف شہنشاہِ جذبات دلیپ کمار (یوسف خان ) کا 98 سال کی عمر میں انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون بریکٹ میں یوسف خان کیوں لکھا ہے؟ کیا ان کا اصلی نام یہی تھا؟ یعنی وہ مسلمان تھے؟
  17. میم الف

    سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

    جی عبدالرؤف بھائی، اصل میں میں اپنا کلام اس لیے نہیں پڑھتا کیونکہ وہ فائنل شکل میں نہیں ہے۔ میں نے ایک دو بار ریکارڈنگ کی تھی اپنی تحریروں کی لیکن پھر edit کرنا پڑا تو ریکارڈنگ بھی دوبارہ کرنی پڑی پھر دوبارہ edit کیا تو دوبارہ ریکارڈنگ اس لیے میں نے اپنی لکھی چیزوں کی ریکارڈنگ کرنا چھوڑ دیا ہے...
Top