نتائج تلاش

  1. ص

    مبارکباد صائمہ شاہ کو سالگرہ مبارک

    آپ کے خلوص کا شکریہ تو ادا نہیں کر سکتی مگر پھر بھی بہت بہت شکریہ اور اس کی قطعی ضرورت نہ تھی ۔
  2. ص

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو

    سالگرہ مبارک سعود بھائی
  3. ص

    لوگ ہیں اور ہے افسانہ ہمارا

    صرف کچھ کچھ ؟؟؟ :) متفق قصور سارے انہی حضرت کے ہیں ۔
  4. ص

    لوگ ہیں اور ہے افسانہ ہمارا

    ویسے آپ اصرار کرتے ہیں تو میں بتا دیتی ہوں میں آج تک آپ کو سنجیدہ سمجھتی آئی ہوں مگر آپ تو مزاح کے بھی ماہر ہیں :) اور اس سمجھ کے پیچھے حضرت نیرنگ خیال کا ہاتھ ہے اسی لئے انہیں قصور وار بتایا ۔
  5. ص

    لوگ ہیں اور ہے افسانہ ہمارا

    معذرت خواہ ہوں مجھے لگا میں نے نیرنگ خیال کو لکھا ہے ۔
  6. ص

    مبارکباد اے ہزارو! گواہ رہنا

    ہوتا ایسا ہے کہ بڑے لوگوں کے مرید بھی بڑے ہوتے ہیں :)
  7. ص

    کسی پر نظم لکھنے سے کوئی مل تو نہیں جاتا ------ رفیع رضا

    آپ کی رفیع رضا سے بھی لڑائی ہے ؟؟؟ :) :)
  8. ص

    دلچسپ

    دلچسپ
  9. ص

    پالتو جانور

    تصویر کے بغیر تعارف ادھورا لگ رہا ہے
  10. ص

    مبارکباد اے ہزارو! گواہ رہنا

    آل ؟؟؟؟؟ پاکستان کے باقی پیروں کی طرح ان کے مریدین میں بھی خواتین کی کثیر تعداد ہے تو آل تو کچھ گڑبڑ نہیں ہو جائے گی ؟؟؟
  11. ص

    مبارکباد اے ہزارو! گواہ رہنا

    گویا آپ کو عربی مبارک سمجھ آ گئی تھی
  12. ص

    مبارکباد اے ہزارو! گواہ رہنا

    اپنے مریدان کے نام کوئی پیغام ہی دیجیئے اس شبھ موقعے پر ( اختصار کا دامن ہاتھ سے نہ چھوٹے ) راحیل فاروق
  13. ص

    مبارکباد اے ہزارو! گواہ رہنا

    مریم صاحبہ لبیبہ ازرق کی طرح عربی کی ماہر ہیں یہ کسے پتہ تھا :)
  14. ص

    مشورہ درکار ہے

    پہلے تو شادی کی بہت مبارک باد نام تو ملبوسات کے ٹرینڈ کی مناسبت سے ہی ٹھیک رہے گا
  15. ص

    مبارکباد اے ہزارو! گواہ رہنا

    مبارک ہو راحیل صاحب پہلے اس لئے نہیں دی کہ خدا جانے زبان ادق میں کیا لکھا تھا خاتون نے اب اس کا ترجمہ پڑھ کر علم ہوا ماشااللہ آپ تو سلسلہ فاروقیہ کے بانی ہیں اسی بہانے آپ کے مریدین سے بھی واقفیت ہوگئی ۔
  16. ص

    مبارکباد اے ہزارو! گواہ رہنا

    جتنا باہر ہے اتنا اندر بھی ہے :):)
Top