آپ کے سوال کا سب سے بڑا جواب اردو اور اس کے برتنے والوں کی ثقافت میں چھپا ہے ، برسوں اردو شاعری درباری فن رہا ہے اور اب نثر پر بھی اسی درباریت کا اثر ہے اردو کے کسی بھی فن پر کھل کر بات نہیں کہ جاتی بے جا ستائش نے اردو نثر اور شاعری کو دیمک کی طرح کھا لیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ تنقید کو اس کے اصل...