نتائج تلاش

  1. ص

    عکس سے گفتگو - عمر سیف

    بیٹا ہم نے تو کردار و واقعات سے لے کر کلائمیکس اور انجام تک سب دیکھ لیا :)
  2. ص

    عکس سے گفتگو - عمر سیف

    آپ کی شاعری کی ہر نئی قسط سے داستان کا نیا سرا کُھل رہا ہے :) :) :)
  3. ص

    تاسف صائمہ شاہ کے سسر کا انتقال پرملال

    موت ایک حقیقت ہے اور اس سے انکار ممکن نہیں۔ جانے والوں سے پیدا ہوئے خلا کبھی پر نہیں ہوتے۔ آپ سب کی دعاؤں کا شکریہ۔ اللہ پاک ان کے ساتھ عفو و درگزر کے معاملات کرے۔ اور ان کی منازل کو آسان کرے۔ آمین
  4. ص

    طاہر عدیم: وہ درد، وہ وفا، وہ محبت تمام شُد

    اس غزل کے خالق طاہر عدیم صاحب ہیں ابن سعید بھیا اس کی تدوین کر دیجیے طاہر عدیم صاحب کا کہنا ہے کہ یہ غزل ان کی کتاب " ترے نین کنول " میں شامل ہے ۔
  5. ص

    نہ جنوں رہا ، نہ پری رہی ۔۔۔۔

    نہ جنوں رہا ، نہ پری رہی ۔۔۔۔
  6. ص

    لفظ چائے والے اشعار

    پٹ سٹاپ کی روایت مت ڈالیے چائے کے ڈھابے کی شکل میں :terror:
  7. ص

    لفظ چائے والے اشعار

    چائے کی پیالی میں نیلی ٹیبلیٹ گھولی سہمے سہمے ہاتھوں نے اک کتاب پھر کھولی بشیر بدر
  8. ص

    لفظ چائے والے اشعار

    چوھدری صاحب چائے کے اشعار سے چائے کی پیالی تک آف ٹریک ہوتا دھاگہ جمود کا شکار ہوا تو الزام آپ پر ثواب کی طرح نازل ہوگا :bulgy-eyes:
  9. ص

    لفظ چائے والے اشعار

    میں نے ایسے ہی پڑھا تھا ۔
  10. ص

    لفظ چائے والے اشعار

    ہے دسترس میں ابھی بھی طاہر اٹھا کے اب اس کو پی بھی ڈالو مشاہدوں میں ہی ہوگئی گر یہ ٹھنڈی چائے تو کیا کروگے طاہر عدیم
  11. ص

    لفظ چائے والے اشعار

    شاعرہ فرماتی ہیں کہ تم زحمت مت کرو کہ میں اپنی خاطر خود ہی چائے میں زہر ملا کر پی سکتی ہوں
  12. ص

    لفظ چائے والے اشعار

    اُس کے گھر ہم چھوڑ کے آئے جلتا سگریٹ ، ٹھنڈی چائے ! شاعر نامعلوم
  13. ص

    لفظ چائے والے اشعار

    دوبارہ پڑھیے شاعرہ رضاکارانہ طور پر اپنی ہی چائے میں زہر ملانے کو تیار ہے کہ ترک تعلق کے بعد تو کسی اور کے ہاتھ کا زہر بھی زہر لگتا ہے ۔
  14. ص

    ایک ملاقات

    آپ کی خوبیوں کے تناظر میں :) یہ مت بھولئے کہ آپ کی گفتگو آپ کی شخصیت کی عکاس ہے آپ جو عکس دکھائیں گے ہم وہی دیکھیں گے ۔
  15. ص

    لفظ چائے والے اشعار

    سارے وعدوں کو بھُلا سکتی ہوں لیکن چھوڑو میں تمہیں چھوڑ کے جا سکتی ہوں لیکن چھوڑو یوں ہی زحمت نہ کرو تُم کہ میں اپنی خاطر چائے میں زہر ملا سکتی ہوں لیکن چھوڑو ریحانہ قمر
  16. ص

    لفظ چائے والے اشعار

    چائے کی ٹیبل پہ بھی یکجا نہیں ہوتے ہیں ہم سوچتی ہوں ایک گھر کے کتنے خانے ہو گئے ریحانہ قمر
  17. ص

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    میں کیسے اپنی خواہش کو بچاؤں یہ چڑیا نیم جاں ہے اور میں ہوں محبت اور ضد میں ٹھن گئی ہے مقابل اک جہاں ہے اور میں ہوں ریحانہ قمر
Top