نتائج تلاش

  1. ص

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    سامعین کی سنجیدگی اور ترجیحات
  2. ص

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    عقل ،حماقت اور معیار کے بھی درجات ہوتے ہیں اور ان سب کی درجہ بندی انفرادی ترجیحات اور وسعت خیال کی محتاج ہے سو کسی کا دس گنا یا سو گنا انٹلکچوئیل ہونا اسے عام محفلین سے کم یا زیادہ نہیں بلکہ اس کا ذاتی مسئلہ بنا دیتا ہے جہاں آپ ہجوم کا حصہ نہیں بلکہ ہجوم سے بچ کر چلتے ہیں ۔ جو انٹلیکچوئیلٹی آپ...
  3. ص

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    آپ نرسری میں میٹرک کا نصاب پڑھا کر دیکھیے کہ کیا نتیجہ نکلتا ہے :) کوئی بھی انٹلکچوئیل موضوع لے کر دھاگہ کھول لیجیے اس پر حاضرین وہی ہوں گے جو اسے سمجھیں گے باقی سب بچوں کے باغ میں چہل قدمی کرتے ہی پائے جائیں گے ۔ اپنی بات کہنے کے لئے اس بات کو سمجھنے والے سامعین کا ہونا بھی ضروری ہے اور میں یہ...
  4. ص

    عجب سی کیفیت دل کی ۔ عمر سیف

    آپ کب سے شاعر ہوئے ؟؟؟ :bulgy-eyes:
  5. ص

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    بہت سے دھاگے عمومی گپ شپ اور سطحی مکالمات پر مبنی ہیں شاید یہ بھی وجہ ہے بہت سے اراکین کی خاموشی کی ، کسی علمی اور تحقیقاتی بحث کے زمرے میں ہلکا پھلکا مکالمہ بھی چل جاتا ہے مگر بیشتر دھاگے ذاتی تعلقات اور جان پہچان والے افراد کی ذاتی گفتگو کا شکار رہا کرتے ہیں تو کوئی کیا کہے سُنے ؟ :) دھاگوں...
  6. ص

    فنا بھی ساتھ لائی ہوں

    متفق آپ نے بہت عمدہ وضاحت کی ہے میرا ماننا ہے " اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا " اور ہماری خواتین اگر تخلیق کی بھٹی سے گذرتی ہیں تو باقی موضوعات کے کندن سے گریز کیوں ؟
  7. ص

    فنا بھی ساتھ لائی ہوں

    اپنی ساری غزلیں نظمیں اپنے سامنے رکھ کر دیکھیں ، حقائق تاثرات پر بھاری ہوتے ہیں :)
  8. ص

    فنا بھی ساتھ لائی ہوں

    آپ اچھا لکھتی ہیں مگر موضوعات میں تنوع اور ندرت کی ضرورت ہے ، تخلیق پر جدت کے دروازے کھولیے ۔
  9. ص

    ایک ملاقات

    پھر آپ کے خفیہ ذرائع پاکستان کے خفیہ ذرائع سے بھی گئے گذرے ہیں :)
  10. ص

    تاسف اسلم کولسری نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  11. ص

    غزل ۔ جائے گا دل کہاں، ہوگا یہیں کہیں ۔ محمد احمد

    عموماً آپ کی شاعری میں اتنی رومانویت نہیں ہوتی اس بار تو پوری غزل " محبت " ہے ۔ عمدہ کلام
  12. ص

    ایک ملاقات

    " مہمان بلائے جان " والا محاورہ شائد انہی دنوں کی پیداوار ہے :)
  13. ص

    ایک ملاقات

    خود آپ یوکے آکر بھی نہیں ملتے تو کوئی کیا لکھے گا آپ پر ؟ ویسے بہت ہی ذمہ دارانہ فہرست ہے آپ کی صرف مرد حضرات کے لئے ملاقات کی آفر ہے ۔ مجھے نہیں لگتا بھابھی اتنی سخت ہیں کہ آپ بمعہ اہل و عیال بھی نہ مل سکیں :)
  14. ص

    ایک ملاقات

    شکریہ فراز جو اتنے شارٹ نوٹس پر ملنے آئے ۔
  15. ص

    ایک ملاقات

    اس بات سے متفق ہوں عثمان کہ چند لوگ بہت اری ٹیٹ کرنے لگے تھے اور میں بھی اسی انتہا پر ری ایکٹ کرنے لگی تھی جس انتہا پر وہ تھے اور مجھے اسکا احساس رہا اور یہ احساس خود میرے لئے تکلیف دہ تھا کہ میں نے خود کو ان کی انتہا پسندی کے برابر لا کھڑا کیا مگر پھر وہی ازلی بے نیازی عود آئی اور خود کو اس بات...
  16. ص

    ایک ملاقات

    :):):) اور حقیقت اس کے برعکس ہے مجھے کبھی پرواہ نہیں رہی کہ کوئی کیا سمجھتا ہے اور کیا کہتا ہے :) محفل سے پیچھے ہٹنے کی وجہ عوام کی جنرل اخلاقیات تھی کہ ہمارے ہاں کمزور ڈری سہمی لڑکی کو بہت اچھا سمجھا جاتا ہے اور سب اس کے بھائی ، چاچے ، مامے بن جاتے ہیں مگر مضبوط عورت سے کیسے ڈیل کرتے ہیں یہ...
  17. ص

    ایک ملاقات

    شکریہ :)
  18. ص

    ایک ملاقات

    اس دعوت نامے پر نام نہیں لکھا زیدی صاحب اسے دعوت عامہ سمجھا جائے یا دعوت خاص ؟
  19. ص

    ایک ملاقات

    میری قسط کے لئے انتظار فرمائیے ( مدت غیر معینہ ) :)
Top