اٹس اوکے لاریب :)
اور اچھا نظر آنے اور بننے کے بہت سے مضر صحت اثرات ہوتے ہیں جنہیں نبھانا بہت مشکل ہوتا ہے اس لئے مجھے یہ تاثر بہت بہتر لگتا ہے اسے زیادہ مینٹین نہیں کرنا پڑتا :):)
ہے نا زیک ؟
لولز
یہ ان کی اپنی سوچ کا تراشا ہوا بت ہے کیا فرق پڑتا ہے :)
ویسے متاثر تو ہزار باتوں سے ہوا جاسکتا ہے مگر اسے صرف منفی معنی میں ہی لیا گیا :) یہ بھی ٹھیک ہے :) :)