ذہانت کے درجات ہوتے ہیں فقط ذہین ہونے پر یہ تحقیق لاگو نہیں ہوتی ۔
ایک خاص مقام پر آ کر ذہانت دنیا کو کسی اور نظر سے دیکھتی ہے اور یہی حال مذاہب اور معاشرتی معاملات میں بھی ہے اور ذہین لوگ تنہا اس لئے نہیں رہتے کہ وہ تنہائی پسند ہوتے ہیں بلکہ ان کے ذہنی درجے کے مطابق گفتگو بہت کم لوگ کر سکتے ہیں...