یہاں سے آگے شہر ہے، کچھ آگے۔
لیکن نہیں، اس سے پہلے مجھے دائیں جانب، ایک عمر رسیدہ جوڑا شام کے چند لمحے ہوا خوری کے لیے پٹڑی کے ساتھ پیدل چلتے اپنی طرف آتا دکھائی دے رہا ہے۔ شاید وہ رک گئے ہیں۔ خاتون کچھ جڑی بوٹیاں چھانٹ رہی ہیں، جب کہ بڑے میاں پٹڑی پر بیٹھ کر اردگرد پڑے پتھروں سے نشانہ بازی کر...