نتائج تلاش

  1. شزہ مغل

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    ڈال ہی دیا آپ نے میرے دماغ پر زور
  2. شزہ مغل

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    کیوں آتے ہیں؟؟؟؟
  3. شزہ مغل

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    آپی جی "لوگ" کہتے ہیں کہ میں ماہی احمد جیسی ہوں۔
  4. شزہ مغل

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    وعلیکم السلام آپی جان۔ وہ بتاؤں جو لوگ کہا کرتے ہیں میرے بارے میں؟؟؟ یا وہ بتاؤں جیسی میں خود کو سمجھتی ہوں کہ کیسی ہوں میں؟؟؟؟
  5. شزہ مغل

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    خنجر گاڑھ دیا دل میں۔۔۔۔:arrogant::arrogant::arrogant: کھیل کے اصول کے خلاف مراسلہ ارسال کرکے
  6. شزہ مغل

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    ڈر صرف خوفناک چیزوں سے تو نہیں لگتا۔ احتراماََ بھی تو ڈر لگتا ہے ناں بھیا
  7. شزہ مغل

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    حالانکہ آپ کو اس کھیل کے اصول معلوم نہیں۔ پھر بھی خوش آمدید آپی جی
  8. شزہ مغل

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    چلو سکھیو آ جاؤ کھیل کھیلیں۔ جاسمن ، لاریب مرزا ، عائشہ عزیز ، مقدس ، ماہی احمد ، نور سعدیہ شیخ (دیکھیئے میرے تمام مراسلے کھیل کے اصول کے مطابق ہی ہیں۔)
  9. شزہ مغل

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    جواب موجود ہے بھیا مگر دوں گی نہیں۔ بس ایک سوال آپ سے۔ معذرت کے ساتھ۔ کیا خواتین کو اتنی بھی اجازت نہیں کہ اپنی مرضی سے اپنی سہیلیوں کے ساتھ کوئی کھیل کھیل سکیں؟؟؟
  10. شزہ مغل

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    ثمر چاہئیے ہمیں اس لڑی کو شروع کرنے کا۔
  11. شزہ مغل

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    :chalo:
  12. شزہ مغل

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    لو جی آتے ہی اپنے لیے اتنے اچھے اچھے الفاظ بول ڈالے۔ یہ بہت مہنگے الفاظ ہیں احتیاط کیا کیجئیے یوں کھلے عام لانے سے۔ کہیں کسی انکم ٹیکس افسر کو بھنک پڑی تو۔۔۔۔ گئی بھینس پانی میں۔۔۔ :rollingonthefloor:
  13. شزہ مغل

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    ہمیں بھی توپوں سے ڈر لگتا ہے
  14. شزہ مغل

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    آپی جی چند دن کی چھوٹ ختم ہو گئی کیا؟؟؟؟
  15. شزہ مغل

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    معلوم ہو رہی ہے آپ کی مصروفیت جا بجا۔۔۔۔
  16. شزہ مغل

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    آپی جی
  17. شزہ مغل

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    کیسے پکڑو گے جی؟؟؟؟؟ ہم تو بھاگ جائیں گے۔۔۔۔ گاڑی سٹارٹ ہے۔:auto:
  18. شزہ مغل

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    کتنے خوش قسمت ہیں آپ لوگ۔ چھٹیاں منا رہے ہیں۔ اور ایک ہم ہیں کہ اتوار کی چھٹی بھی چھٹی کی طرح نہیں منا سکتے۔۔۔۔ :unsure:
  19. شزہ مغل

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    وعلیکم السلام۔ الحمداللہ۔۔۔ آپ کیسی ہیں؟؟؟
Top