بعد از سلام، آپیوں سے پیشگی معذرت۔ ٹیگ کرنے میں مسئلہ ہو رہا ہے۔ کیونکہ فی الوقت موبائل فون استعمال کر رہی ہوں۔ پھر بھی کوشش کروں گی۔ ناکامی کی صورت میں آپ سب آپیوں سے مدد کی اپیل!!!
بھیا ہم آپ مردوں کے گروپ میں آتے ہیں کیا جو آپ آ گئے یہاں؟؟؟
بہنیں ڈر جاتی ہیں بھائیوں کی موجودگی سے۔ آپ برائے مہربانی یہاں مت آئیے۔ آپیاں ڈر کر بھاگ جائیں گی ناں ں ں ں ں۔۔۔۔۔۔۔