نور سعدیہ شیخ آپی جان آپ کا موقف اپنی جگہ بجا ہے مگر یہ محدود علاقے یا معاشرے کی عکاسی کرتا ہے۔ آپی جان یہ سب صرف علم و عمل میں تضاد کی وجہ سے ہے۔ آپ نے اہم مسئلہ اٹھایا ہے اور اس کا حل تعلیم و آگہی کا حصول اور منتقلی ہے۔
دراصل ہم جو سیکھتے ہیں وہ دوسروں کو سکھانے میں کنجوسی کرتے ہیں اس وجہ سے...