نتائج تلاش

  1. شزہ مغل

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    ریسرچ کس پر؟؟؟؟
  2. شزہ مغل

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    یہ ڈیزائن بہت پیارا ڈیسنٹ سا ہے۔ مجھے چاندی کی انگوٹھی پسند ہے۔ سونے کی اگر ہو تو صرف ایک نگ والی نفیس و نازک سی۔ ہیرا پہننا پسند نہیں۔
  3. شزہ مغل

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    شرما گئی۔۔۔۔ مشرقی لڑکی
  4. شزہ مغل

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    آپی جان۔۔۔۔ آپ بھی ناں۔۔۔۔ بہت مستیاں کرنے لگی ہیں۔۔۔۔
  5. شزہ مغل

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    میں مختلف ڈیزائنز پسند کرتی ہوں اور مختلف ہی تخلیق بھی کرتی ہوں۔ جو چیز فیشن میں ہو وہ پسند نہیں آتی۔ اپنے لیے سب سے مختلف اور سوبر لباس بناتی ہوں۔ خاص طور پر بہت پرانے کپڑوں سے کوئی نیا ڈیزائن بنانا پسند ہے۔ مگر اب وقت کی کمی کے سبب جو بھی مل جاتا ہے شکر ہے۔ واویلا مچانے کی عادت نہیں ہے میری۔...
  6. شزہ مغل

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    ابھی نہیں۔ عید پر شئیر کریں گے۔ پہلے سے نہیں دکھانا
  7. شزہ مغل

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    ہہہممممم۔۔۔۔۔ تو پھر لڑائی کا موڈ ہے؟؟؟؟؟؟ ہاں؟؟؟؟؟
  8. شزہ مغل

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    ہاہاہاہا۔۔۔۔
  9. شزہ مغل

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    مجھے بنیادی سی کڑھائی بھی آتی ہے اور سلائی بھی۔ بہت اچھی نہیں مگر قابل استعمال سلائی کڑھائی کر لیتی ہوں۔ الحمد اللہ
  10. شزہ مغل

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    مشکل نہیں ہے۔ شوق کو تھوڑا حرکت میں لائیں بس۔ انٹرنیٹ سے بھی سیکھ سکتی ہیں آپ۔
  11. شزہ مغل

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    ئٹ گولڈ مطلب چاندی؟؟؟؟
  12. شزہ مغل

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    الحمداللہ۔ آپ کیسی ہیں آپی
  13. شزہ مغل

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    عید کی شاپنگ میں کرتی ہی نہیں۔ بہن اور ماں جی جو لا دیں وہی بہت
  14. شزہ مغل

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    آپی جان آپ نے بھلا دیا ناں۔۔۔۔۔ دل دکھا ہے میرا
  15. شزہ مغل

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    آپی آپ کہاں گم ہو جاتی ہیں؟؟؟ آپ کی وجہ سے محفل پر سرگرم رہنے میں مزہ آتا تھا۔ اب تو بس بھولی بسری یادوں کی تلاش میں آ جاتی ہوں کبھی کبھی۔
  16. شزہ مغل

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    انشاء اللہ جب آپ بھاری بھرکم عروسی جوڑا پہن لیں گی تو تمام بے سکونیاں ختم ہو جائیں گی۔ سب بولو۔۔۔۔ آمین
  17. شزہ مغل

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    شاید اسی ملتے جلتے مزاج کی وجہ سے میں آپ دونوں کو خصوصا "آپی جان" بولتی ہوں۔
  18. شزہ مغل

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    تفصیلات میں شاید ایک واقعہ کا نام بتا دینا ہی کافی ہو گا۔ شادی
  19. شزہ مغل

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    زیورات میں انگوٹھی سب سے اچھی لگتی ہے اور وہ بھی باریک سی۔ نازک سی۔ نفیس سی۔ ایک نگ جڑا ہو یا ایک سے زیادہ بھی ہوں تو باریک سے۔۔۔۔ قصی مختصر یہ کہ جسے عموما انگیجمنٹ رنگ کیتے ہیں۔
  20. شزہ مغل

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    آپی جان آپ نے تو مہندی کو نظر انداز کر کے ہات پاؤں پر تنقید شروع کر دی۔۔۔ اور میں حیران ہوں کہ مجھ سے اس قسم کی تنقید کیوں نہیں ہو پاتی؟؟؟؟؟
Top